فلک جاوید کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور(پاکستان امیج) فلک جاوید کیس میں عظمیٰ بخاری کی وڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کروانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔
عدالت نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر بھی عمل درآمد روک دیا جبکہ باقی گواہان کی حد تک ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبہر گل خان نے وزیر اطلاعات پنجاب کی درخواست پر حکم جاری کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *