وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن میں دھماکے کی شدید مذمت

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوہاٹ کے پرانا پولیس لائن میں دھماکے کی شدید مذمت

کوہاٹ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں، بے گناہ انسانی جانوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے،

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا متاثرہ خاندانوں اور زخمیوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، امن و استحکام کے لیے قومی عزم مزید مضبوط کرنا ہوگا

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *