کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے معصوم طلبہ کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
میر سرفراز بگٹی کا جاں بحق بچوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ
بچوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے،
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا
غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
Pakistan Image