کوئٹہپاکستان امیج)صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو کی زیر قلعہ عبداللہ کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس
اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی،ایڈیشنل سیکرٹری ہوم حمزہ شفقات شریک ہوئے
اجلاس میں آئی جی جیل خانہ جات، ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ،ڈی پی او پشن خلیل بگٹی سمیت دیگر افسران بھی شریک
: اجلاس میں ضلع قلعہ عبداللہ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
اجلاس میں قلع عبداللہ میں امن وامان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی
وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ امن اومان برقرار رکھنے کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،
منشیات کا خاتمہ اور امن وامان فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے
Pakistan Image