شوبز

اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے

لاہور(پاکستان امیج)سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس کے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس اپنی پہلی اہلیہ کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔ جغرافیائینقشے اور معلومات حاصل کرنا جوڑے نے حال ہی میں وصی شاہ کے پروگرام میں شرکت کی جہاں غلام عباس نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ …

Read More »

گھر پر کسی مرد سے زیادہ اپنے کتوں کی موجودگی پسند ہے، سہیل خان کی سابق اہلیہ

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہ نے طلاق کے بعد اپنی زندگی، تنہائی اور دوبارہ کسی رشتے میں آنے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں اپنی زندگی میں کسی مرد کی کمی محسوس ہوتی ہے تو سیما نے جواب دیا کہ …

Read More »

فلمی دنیا سے انجان ماں بیٹے کی فلم، ناکامی سے کامیابی تک کا حیران کن سفر

چین (پاکستان امیج)چین میں ایک ماں اور بیٹے کی پانچ سال کی محنت سے تیار ہونے والی اینیمیٹڈ فلم ’نیو لائی‘ نے ناکام آغاز کے بعد اچانک ایسی مقبولیت حاصل کی کہ اس کی کمائی لاکھوں ڈالر تک پہنچ گئی۔ فلم کے تخلیق کار شن یومینگ پیشے کے اعتبار سے انٹیریئر ڈیزائنر تھے اور فلم سازی کا کوئی تجربہ نہیں …

Read More »

ملازمہ نے میرا کا سامان چوری کیا تھا، تشدد کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان جھگڑے کی وائرل ویڈیو سے متعلق پولیس نے وضاحت جاری کر دی۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو جون 2026 کی ہے اور واقعے کے بعد پولیس نے معاملے کی مکمل انکوائری کی تھی۔ پولیس کے مطابق اداکارہ میرا اور …

Read More »

عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی افواہیں، اداکار کی بھابھی بھی بول پڑیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز کی مقبول جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کے درمیان علیحدگی کی افواہوں پر اب دانش تیمور کی بھابھی سدرا زاہد کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر اس مقبول جوڑی کے ازدواجی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیاں جاری تھیں تو اب دانش تیمور کے بھائی زاہد تیمور کی اہلیہ …

Read More »

میرا پر تشدد کا الزام لگانے والی ملازمہ اپنے ہی بیان سے مکر گئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ میرا کی گھریلو ملازمہ کے ساتھ مبینہ جھگڑے اور تشدد کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑی تو ملازمہ نے بھی اپنا بیان جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان پہلے تلخ کلامی ہوتی دکھائی دیتی ہے جس کے بعد …

Read More »

سشانت سنگھ کیس کی وجہ سے والد کی ملازمت چلی گئی، ریا چکرورتی کا دردناک انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد پیدا ہونے والے تنازعات نے صرف ان کے کیریئر کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ ان کے والد اندراجیت چکرورتی بھی اس کی زد میں آئے۔ ریا چکرورتی نے حال ہی میں فلمساز فرح خان کے وی لاگ میں شرکت …

Read More »

نصرت فتح علی خان کی قبر پر قوالی پیش کرنے پر راحت فتح علی خان تنقید کی زد میں آگئے

لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اپنے صاحبزادے شاہ زمان علی خان کے ہمراہ لیجنڈری قوال استاد نصرت فتح علی خان کی قبر پر قوالی پیش کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ استاد نصرت فتح علی خان کی برسی کے موقع پر راحت فتح علی خان اپنے بیٹے کے ہمراہ ان کی …

Read More »

مائرہ خان کو بولڈ ڈریسنگ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کی بولڈ ڈریسنگ اور ٹریول ریلز سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں انہیں مختلف ردعمل اور تنقید کا سامنا ہے۔ مائرہ خان متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کرچکی ہیں، اداکارہ نے حالیہ عرصے میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے اور اب وہ زیادہ تر دوستوں …

Read More »

سنی دیول نے کرتارپور دورے کے دوران پاکستانیوں سے ملاقات کا تجربہ بیان کردیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے کرتارپور راہداری کے دورے کے دوران پاکستانیوں سے ہونے والی ملاقاتوں اور ملنے والی محبت کا تذکرہ کیا ہے۔ سنی دیول ان دنوں اپنی نئی فلم ’بٹوارہ (1947)‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو 1947ء کی تقسیمِ ہند کے تاریخی واقعات پر مبنی ہے اور 14 اگست 2026ء کو بھارت …

Read More »