شوبز

زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی(پاکستان امیج)زین حامد نے پاکستانی اداکارہ نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی۔ نمرہ خان نے مئی 2026ء میں برطانیہ میں مقیم پائلٹ زین حامد سے شادی کی تھی، شادی کے بعد اداکارہ نے نئی زندگی کے آغاز پر خوشی کا اظہار بھی کیا تھا، تاہم بعد ازاں سوشل میڈیا پوسٹس کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش …

Read More »

سیلینا گومز پر سرمایہ کاروں کا فراڈ کا الزام، ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ پر مقدمہ

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز کو ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ ’ونڈر مائنڈ‘ سے متعلق مقدمے کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سرمایہ کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے کمپنی کی تعمیر اور تشہیر سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ رپورٹس کے مطابق پانچ سرمایہ کاروں نے 2022 میں …

Read More »

ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے اور وہ مجھے ویڈیو بھیجتے ہیں: ملیکا شیراوت کا نیا دعویٰ

ممبئی (پاکستان امیج)بولی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت نے یہ دعویٰ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے کہ ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز ان کو پسند کرتے ہیں اور ان کو سوشل میڈیا پرمیسیجز بھی بھیجتے ہیں۔ ملیکا شیراوت نے یہ انکشاف نئے آنے والے ریئلٹی شو ’دی ٹریٹرز سیزن2‘ میں ایک گفتگو کے دوران کیا۔ …

Read More »

بھارت: رانچی میں طلبہ پر پولیس تشدد، پرکاش راج نے سوال اٹھا دیا

رانچی (پاکستان امیج)بھارتی اداکار پرکاش راج نے جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن (JPSC) اور جھارکھنڈ اسٹاف سلیکشن کمیشن (JSSC) کے امیدوار جھارکھنڈ اسمبلی کی جانب مارچ کر …

Read More »

زارا نور عباس نے پاکستان کے موجودہ حالات کو ’’بدترین وقت‘‘ قرار دے دیا

کراچی(پاکستان امیج) بچوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم پر اداکارہ زارا نور عباس نے پاکستان کے موجودہ حالات کو ’’بدترین وقت‘‘ قرار دے دیا۔ زارا نور عباس نے انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ ہر طرف زیادتی اور قتل کے واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں بلکہ اصل تشویش یہ ہے کہ ایسے جرائم پر کوئی …

Read More »

جیجی حدید کی بریڈلی کوپر کی فیملی کے ساتھ خاص ملاقات، خفیہ شادی کی افواہیں پھر گرم

نیویارک(پاکستان امیج)جیجی حدید کی بریڈلی کوپر کی والدہ اور بیٹی کے ساتھ پیرس میں وقت گزارنے کی تصاویر نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق جیجی حدید کو اتوار کے روز پیرس کی ایک مصروف سڑک پر بریڈلی کوپر کی والدہ گلوریا اور ان کی بیٹی لیا کے ساتھ دیکھا گیا۔ تینوں ایک …

Read More »

ہم سب اس کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: ماہرہ خان کا میر رضا کیس پر تبصرہ

کراچی (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ کئی روز سے جبران ناصر کے کچھ بیانات کے کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم اب ماہرہ نے میر رضا کے وکیل جبران ناصر کے بیان پر تبصرہ کیا …

Read More »

’میسجز کا جواب ہی نہیں دیتی‘، امیتابھ بچن کا پریتی زنٹا سے شکوہ

ممبئی (پاکستان امیج)معروف بھارتی اداکار و میزبان امیتابھ بچن نے شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے دوران اداکارہ پریٹی زنٹا سے مزاحیہ انداز میں شکوہ کیا۔ ’کون بنے گا کروڑپتی‘ شو کے نئے پرومو میں امیتابھ بچن نے پریتی زنٹا سے شکوہ کیا کہ وہ ہر سال 31 جنوری کو انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں، لیکن انہیں کبھی …

Read More »

کیا پروموشنل ایونٹ میں پریتی زنٹا نے عامر خان کو نظر انداز کیا تھا؟ حقیقت سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ایک حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہوئی کہ انہوں نے ساتھی اداکار عامر خان کو دانستہ طور پر نظر انداز کردیا۔ پریتی زنٹا 8 سال کے طویل وقفے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی کی تیاری کر رہی ہیں اور اس وقت سنی دیول اور پروڈیوسر و …

Read More »

وجے تھلاپتی کی اہلیہ کا بڑا یوٹرن، طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکار اور تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے کی اہلیہ سنگیتا سورنالنگم نے شوہر سے علیحدگی کے لیے دائر کیا گیا طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا، جس کے بعد عدالت نے کیس نمٹا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگیتا طلاق کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عدالت میں …

Read More »