لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر گزشتہ تقریباً 19 برس سے مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ کی میزبانی کر رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 26 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور ان کا پروگرام شوبز شخصیات کے انٹرویوز، ڈراموں کی تشہیر اور مختلف موضوعات پر گفتگو کے باعث خاصی مقبولیت رکھتا ہے۔ تاہم پروگرام میں بعض …
Read More »شوبز
اداکارہ لیلیٰ اور احسن خان ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، الگ ہونے کی وجہ جانیے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ لیلیٰ اور معروف اداکار احسن خان کے ماضی کے تعلق سے متعلق ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا جس میں اداکارہ نے ان سے بریک اپ کی وجہ بتائی تھی۔ اداکارہ کا فضا علی کو دیا گیا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں …
Read More »بادشاہ کی طلاق کے بعد ہانیہ عامر پھر خبروں میں کیوں آگئیں؟
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ریپر بادشاہ اور اداکارہ ایشا رکھی نے شادی کے محض5 ماہ بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔ دونوں نے مشترکہ بیان میں تصدیق کی کہ انہوں نے باہمی رضامندی سے اپنے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر جوڑے کی علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، جس کی اب بادشاہ …
Read More »آپ کیسے ایسے انسان کے ساتھ بیٹھ گئیں جس نے آپ کو بیلٹ سے مارا ہو؟ مشی کا فریال گوہر سے سوال
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سابقہ اداکارہ و ٹی وی میزبان مشی خان نے فریال گوہر کے اپنے سابق شوہر سے متعلق دعوؤں پر اداکارہ کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالے مسائل پر بحث کرنے والی مشی خان نے حال ہی میں اپنی ایک ویڈیو میں فریال گوہر کے وائرل کلپس کے بارے میں لب کشائی کی …
Read More »فریال گوہر کے گھریلو تشدد کے الزامات، جمال شاہ نے تردید کردی
لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکار جمال شاہ نے سابق اہلیہ اور اداکارہ و مصنفہ فریال گوہر کی جانب سے شادی کے دوران گھریلو تشدد کے لگائے گئے سنگین الزامات کی تردید کردی ہے۔ حالیہ انٹرویو میں فریال گوہر نے اپنی پہلی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی 23 برس کی عمر میں ان کی اپنی پسند …
Read More »ریشم غربت پر لیلیٰ کا مذاق اڑایا کرتی تھی، میرا کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنی قریبی دوست اور فلم اسٹار لیلیٰ کی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ لیلیٰ ان دنوں ایک پاکستانی ریئلٹی شو میں شرکت کے باعث ایک بار پھر خبروں میں ہیں جہاں ناظرین ان کے انداز اور دیگر شرکا کے ساتھ تعلق کو …
Read More »آٹھ سال قبل ایسے کام چھوڑ دیئے جن سے اللہ ناراض ہو؛ اداکارہ لیلیٰ
لاہور(پاکستان امیج)فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے رئیلٹی شو میں اپنے ماضی کے بولڈ پرفارمنسز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 برس قبل ایسے کام سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی جسے وہ اپنے دینی عقائد کے مطابق درست نہیں سمجھتی تھیں۔ لیلیٰ 1990 کی دہائی سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں رئیلٹی شو میں انہوں …
Read More »سیلاب کی تباہ کاریاں، منیشا کوئرالا میدانِ عمل میں آگئیں؛ اداکارہ کا نیپال سے کیا تعلق ہے؟
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی مقبول ترین ہیرؤئنز میں سے ایک منیشا کوئرالا نیپال میں آنے والے حالیہ ہلاکت خیز سیلاب پر متاثرین کی مدد کے لیے میدانِ عمل میں آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منیشا کوئرالہ نے کھٹمنڈو میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر شدید صدمے …
Read More »حنا جاوید قتل کیس، ماہرہ خان، ہانیہ عامر سمیت شوبز شخصیات نے انصاف کا مطالبہ کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)راولپنڈی میں حنا جاوید کی مبینہ قتل کے واقعے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات نے آواز اٹھاتے ہوئے متاثرہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تاریخیکتب اور دستاویزی فلمیں دریافت کرنا حنا جاوید 20 اگست کو راولپنڈی میں مردہ پائی گئی تھیں۔ ان کے بھائی فہد کی مدعیت میں حنا کے شوہر …
Read More »کیا جانی لیور کی بیٹی جیمی لیور گووندا کے بیٹے یش وردھن آہوجا سے شادی کر رہی ہیں؟
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف کامیڈین جانی لیور کی بیٹی اور اداکارہ جیمی لیور نے گووندا کے بیٹے یش وردھن آہوجا سے اپنی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی حقیقت بتا دی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز وائرل ہو رہی تھیں جن میں …
Read More »
Pakistan Image