شوبز

شوبز میں ہم جنس پرستی کس شہر میں زیادہ ہے؟ میمونہ قدوس کا انکشاف

کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ میمونہ قدوس نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا اور وہاں یہ معاملہ زیادہ عام ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اگرچہ کراچی میں بھی یہ سب کچھ ہوتا ہے، مگر لاہور میں کھلم کھلا پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں، جب کہ ایسے کام خفیہ محفلوں تک محدود …

Read More »

اس گانے میں ایسا کیا خاص ہے؟ فرحان سعید کا اندروں کھا جانا سوشل میڈیا پرٹرینڈ بن گیا

لاہور(پاکستان امیج)معروف گلوکار فرحان سعید کے حال ہی میں ریلیز کیے گئے پنجابی گانے اندرون کھا جانا کو شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ 19 ستمبر کو جاری کیے گئے اس گانے نے صرف چند روز میں 2 ملین (20 لاکھ) سے زائد ویوز حاصل کرلیے ہیں جبکہ 47 ہزار سے زائد صارفین نے اسے لائک بھی …

Read More »

فلم کے پریمیئر پر ملائیکہ اور ارجن کا ٹکراؤ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ممبئی(پاکستان امیج)ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کا فلم پریمیئر پر بریک اپ کے بعد آمنا سامنا، سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔ ممبئی میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہوم باؤنڈ‘ کے پریمیئر کے موقع پر سابقہ مشہور جوڑی ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان ایک سرد اور غیر متوقع ملاقات کا اتفاق ہوا جس نے …

Read More »

آریان خان کی ویب سیریز پر تنازع، مقدمے کیلئے درخواست دائر

ممبئی(پاکستان امیج)آریان خان کی ویب سیریز ’The Ba*ds of Bollywood‘ پر تنازع، اداکار رنبیر کپور اور پروڈیوسرز کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی تحریر کردہ اور ہدایتکاری میں بنائی گئی ویب سیریز ’The Ba*ds of Bollywood‘ حال ہی میں نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی …

Read More »

سوشل میڈیا پر خوبصورتی کے چرچے؛ عرفان پٹھان کی اہلیہ کی ویڈیو وائرل

ممبئیی (پاکستان امیج)سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان کی اہلیہ صفا بیگ کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پرصارفین اپنی جانب متوجہ کرلیا جس میں ان کے باوقار انداز اور خوبصورتی کو سراہا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں صفا بیگ کو سفید چادر اوڑھے، سر پر اسکارف اور ہاتھ میں ہینڈ بیگ تھامے ایک کار کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا …

Read More »

شکیل صدیقی نے ’بگ باس‘ کی پرکشش پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار شکیل صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کی جانب سے دی جانے والی پرکشش پیشکش کے باوجود انہوں نے اس شو کا حصہ بننے سے انکار کردیا، اور اس کی اصل وجہ بھی سامنے لے آئے۔ حال ہی میں شکیل صدیقی نے اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ …

Read More »

دعا ملک نے انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف کردیا، مشہور شخصیت ملوث

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ اور میزبان دعا ملک نے پہلی مرتبہ کھل کر انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ جیسے تلخ تجربے سے گزرنا پڑا، اور اس واقعے میں ملوث شخصیت پاکستان کی ایک نہایت معروف ہستی ہیں۔ دعا ملک نے یہ بات ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران بتائی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری کے مختلف …

Read More »

سلمان خان صحت کے مسائل کا شکار، لداخ شوٹنگ میں زخمی ہوگئے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان لداخ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران صحت کے مسائل کا شکار ہوگئے اور فوری آرام کے لیے ممبئی لوٹ آئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سلمان خان اپنی نئی فلم ’’بیٹل آف گالوان‘‘ کے پہلے شیڈول میں حصہ لینے کے لیے لداخ میں موجود تھے، جہاں تقریباً 45 دن تک …

Read More »

میرا سیٹھی نے دو برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی

ممبئی (پاکستان امیج)اداکارہ، مصنفہ اور ڈرامہ نگار میرا سیٹھی نے دو برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے پہلی مرتبہ کھل کر اس ذاتی صدمے اور اس سے جڑے تجربات پر بات کی ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کی ازدواجی زندگی مارچ 2023 میں ختم ہوئی، بالکل اسی دوران …

Read More »

صرف اسرائیل نہیں فلسطین پر ہونے والے مظالم میں امریکا اور مودی بھی قصوروارہیں، بھارتی اداکار بھی بول اٹھے

چنئی (پاکستان امیج)چنئی میں 19 ستمبر کو فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف ایک بڑے احتجاجی جلسے اور ریلی کا انعقاد ہوا، جس میں تامل ناڈو کی متعدد سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں اور مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ اس احتجاج میں معروف اداکار ستھیاراج، پراکاش راج اور ہدایتکار ویتری ماران بھی شریک ہوئے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اداکار پراکاش …

Read More »