کراچی(پاکستان امیج)اپنے متنازع بیانات کے باعث شہہ سرخیوں میں رہنے والی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے بیٹیوں کی شادیاں توڑنے کا ذمہ دار ماؤں کو قرار دے دیا۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اظہار خیال کیا اور ساتھ ہی ماضی میں دیئے گئے متنازع …
Read More »شوبز
نکول کڈمین اور کیتھ اربن شادی کے بیس سال بعد علیحدہ ہوگئے
نیویارک(پاکستان امیج)ہالی ووڈ کے مشہور جوڑے نکول کڈمین اور کیتھ اربن کے درمیان تقریباً بیس سال پر محیط شادی کے بعد علیحدگی کی خبروں نے فنی حلقوں کو گہرا دھچکا پہنچایا ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ اور گریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری گلوکار کی یہ شادی 2006 میں شروع ہوئی تھی جو اب اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »دانش تیمور نے بولڈ سین میں سب حدیں پار کردیں، سوشل میڈیا پر تنقید
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے ہر دلعزیز اداکار دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار وجہ بنی ہے ان کے ایک پرانے ڈرامے کا بولڈ سین، جس کا کلپ اچانک وائرل ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں اور ناقدین کی زبانوں پر دانش تیمور کا چرچا ہونے لگا۔ دانش تیمور …
Read More »شادی کے دوسرے ماہ ہی یوزویندر چہل کو دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا؛ دھناشری ورما کا انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ڈانسر دھناشری ورما نے ایک ٹیلی وژن شو کے دوران سابق شوہر اور کرکٹر یوزویندر چہل کے بارے میں انتہائی حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں شادی کے محض دوسرے مہینے میں ہی چہل کے دھوکے کا علم ہوگیا تھا۔ اس شو کے دوران جب دھناشری سے پوچھا گیا کہ انہیں کب احساس ہوا کہ …
Read More »ثنا جاوید نے شعیب ملک کی قومی ٹیم میں موجودگی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا
لاہور(پاکستان امیج)سابق کرکٹ کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کی قومی کرکٹ ٹیم میں موجودگی کے حوالے سے دیے گئے بیان میں تبدیلی لاتے ہوئے یوٹرن لے لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی بیان پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنی بات کی وضاحت پیش کی۔ ثنا جاوید نے دبئی انٹرنیشنل …
Read More »ایشیاء کپ کے فائنل میں شکست، شوبز کی معروف شخصیات حارث رؤف سے نالاں
کراچی(پاکستان امیج)ایشیا ءکپ 2025 کے گزشتہ روز ہونے والے فائنل میں 41 برس بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں تاہم قومی کرکٹ ٹیم اس امتحان میں فیل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایشیاء کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے۔انہوں نے بغیر کسی …
Read More »اداکارہ گوہر خان اور زید دربار نے نومولود بیٹے کا خوبصورت نام ظاہر کردیا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ گوہر خان اور ان کے شوہر زید دربار نے حال ہی میں اپنے دوسرے بیٹے کو خوش آمدید کہا تھا اور اب اس جوڑے نے نومولود کا نام بھی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق یہ اعلان پیر کے روز کیا گیا۔ اداکارہ گوہر خان اور ان کے شوہر زید دربار …
Read More »اپنی بیوی کے ساتھ تصویر نہیں لگاؤں گا کیونکہ میرا مذہب اسکی اجازت نہیں دیتا، اذان سمیع
کراچی۰(پاکستان امیج)پاکستانی گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ میں اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کروں گا کیونکہ میرا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اذان سمیع خان نے اپنے نکاح اور ازدواجی زندگی کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔ اذان سمیع خان کا …
Read More »عائزہ خان پر انکے بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے سنگین الزامات
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان پر انکے بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر نے سنگین الزامات عائد کردیے۔ عائزہ خان ان دنوں اپنے بھائی احد کی شادی کی رنگارنگ تقریبات اور شاندار ملبوسات کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عائزہ خان کے دلکش لباس اور خوشیوں …
Read More »کون ہیں اتنی خوبصورت خاتون؟ سوشل میڈیا پر عمیر جسوال کی اہلیہ کے چرچے
لاہور(پاکستان امیج)معروف گلوکار و اداکار عمیر جسوال نے شادی کے بعد پہلی بار اپنی اہلیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ عمیر جسوال کی اس پوسٹ کے ساتھ نہ صرف محبت بھرے الفاظ تھے بلکہ ایک خوبصورت دعا بھی شامل تھی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کی …
Read More »
Pakistan Image