لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سب سے بڑے اعزازات میں سے ایک ہم ایوارڈز کی دسویں تقریب قریب آ پہنچی ہے جو 11 اکتوبر 2025 کو امریکا کے شہر ہیوسٹن کے این آر جی ایرینا میں منعقد ہو گی۔ یہ تقریب ہمیشہ کی طرح جگمگاتی روشنیوں، فنکاروں کے شاندار لباس اور یادگار پرفارمنسز کے ساتھ منفرد رنگ بکھیرے گی۔ اس …
Read More »شوبز
ایشیا کپ پر دلجیت کا اعتراض؛ عدنان سمیع بھی بول اٹھے
ممبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ کے انعقاد اور پاک بھارت میچ پر دلجیت دوسانجھ کے کمنٹس کے بعد گلوکار عدنان سمیع بھی اس معاملے پر بول اٹھے۔ عدنان سمیع نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ فنکار سیاست یا سیاسی نظریات کا پابند نہیں ہوتا، وہ ہمیشہ اپنے ملک کا ہوتا ہے اور اس کا فن سرحدوں کو عبور کرجاتا ہے۔ …
Read More »جان لیوا حملے کے لمحات یاد کرکے سیف علی خان جذباتی ہوگئے
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اس سال ممبئی میں اپنے ساتھ پیش آنے والے جان لیوا حملے کے دوران اپنے ذہن میں چلنے والے خیالات کو شیئر کیا ہے۔ سیف کا کہنا ہے کہ اس صدمے کے لمحات میں ان کی پوری زندگی ایک فلم کی طرح ان کی آنکھوں کے سامنے سے گزر گئی۔ سیف …
Read More »سلمان خان، ایشوریا سے علیحدگی کے بعد گانے سن کر روتے تھے، انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار سمیر انجام نے ایک پوڈکاسٹ میں اس وقت کے جذباتی واقعات کا پردہ فاش کیا ہے جب سپر اسٹار سلمان خان اداکارہ ایشوریا رائے سے اپنی علیحدگی کے صدمے سے گزر رہے تھے۔ سمیر انجام نے بتایا کہ فلم ’تیرے نام‘ کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان اکثر گانے سنتے ہوئے رو …
Read More »ویڈیو: ‘میں اپنے ملک کو نہیں پہچان پارہی’، انجلینا جولی نے ایسا کیوں کہا؟
نیویارک(پاکستان امیج)ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہےکہ وہ اپنے ملک سے محبت کرتی ہیں تاہم اس وقت وہ اپنے ملک امریکا کو پہچان نہیں پارہی ہیں۔ اسپین میں منعقد ہونے والے سین سیبسٹن فلم فیسٹیول کے دوران جب ہوسٹ نے انجلینا جولی سے سوال کیا کہ ایک اداکارہ اور ایک امریکی کی حیثیت سے آپ کو کس چیز …
Read More »حسن رحیم کا اپنی شادی کی وائرل ویڈیوز پر ردعمل سامنے آگیا
گلگت بلتستان(پاکستان امیج)گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار اور نغمہ نگار حسن رحیم نے اپنی شادی کی وائرل ویڈیوز پر تبصرہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں حسن رحیم نے بتایا کہ ان کی شادی نے پورے پاکستان کو گلگت بلتستان کی روایتی شادی کی جھلک دکھائی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ نے …
Read More »مجھے تو رونا آگیا! صبا قمر سے زیادتی کے کیس نمبر 9 نے مداحوں کو بھی رلادیا
لاہور(پاکستان امیج)نامور اداکارہ صبا قمر کے نئے ڈرامے کیس نمبر 9 کی پہلی قسط نشر ہوتے ہی شائقین کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ یہ ڈرامہ جیو ٹی وی پر پیش کیا جا رہا ہے جس کی تحریر معروف اینکر شاہزیب خانزادہ نے کی ہے جبکہ ہدایتکاری کے فرائض سید وجاہت حسین نے انجام دیے ہیں، جو اس سے قبل …
Read More »پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں اخلاقیات کی حدیں پار! میمونہ قدوس کے انکشافات نے کھلبلی مچادی
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ میمونہ قدوس کی طرف سے شوبز انڈسٹری کے پوشیدہ پہلوؤں پر گفتگو کے دوران کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے۔ چند روز قبل ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ ہم جنس پرستی کا رجحان سب سے پہلے لاہور سے پروان چڑھا اور وہاں یہ معاملہ زیادہ کھلے عام پایا جاتا ہے۔ ان …
Read More »علی ظفر کی فلم طیفا اِن ٹربل 2 کب ریلیز ہوگی؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بھارتی فنکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات اور نئے پروجیکٹس پر گفتگو کی ہے جس نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ انٹرویو کے دوران علی ظفر نے کہا کہ بھارت میں کام کرنے کا تجربہ ان کے لیے یادگار رہا۔ انہوں نے خاص طور …
Read More »میلان فیشن ویک میں عالیہ بھٹ کا ’’کالا جادو‘‘ کام کرگیا
میلان(پاکستان امیج)ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے ملیان فیشن ویک 2025 میں اپنے سٹائل اور فیشن سینس کے جادو کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ عالیہ، جو 2023 میں گچی کی گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر بنی تھیں، اس موقع پر گچی کے خصوصی شو میں شریک ہوئیں جو فلم ”دی ٹائیگر“ کے پریمیئر …
Read More »
Pakistan Image