ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کے معروف جوڑے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن نے یوٹیوب اور اس کی پیرنٹ کمپنی گوگل کے خلاف 4 کروڑ بھارتی روپے کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ۔یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر جوڑے کی اے آئی جنریٹڈ ڈیپ فیک ویڈیوز پلیٹ فارم پر وائرل ہونے لگیں جس …
Read More »شوبز
ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر سنگیتا نے 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینئر اداکارہ سنگیتا حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر سوالات کیے۔ اداکاراؤں میں لڑائی سے متعلق …
Read More »بگ باس فاتح منور فاروقی کو قتل کرنے کی سازش ناکام، گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز گرفتار
نئی دہلی (پاکستان امیج)دہلی پولیس نے معروف بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ریئلٹی شو بگ باس کے فاتح منور فاروقی کو قتل کرنے کی ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس نے ایک مسلح جھڑپ کے دوران گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز کو گرفتار کرلیا ہے جنہیں خاص طور پر منور فاروقی کو قتل کرنے کےلیے بھیجا …
Read More »نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مغربی لباس اور نیل پالش کے ساتھ نماز پڑھنے گئی تو جونیئر کاسٹ میں شامل اداکارہ نے ٹوکتے ہوئے سوال کیا کہ میری نماز کیسے قبول ہوگی؟ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف موضوعات کے …
Read More »‘بلیک میل کرکے شادی کی، فیروز خان کا دوسری بیوی پر الزام
کراچی(پاکستان امیج)معروف اداکار فیروز خان اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب پر سنگین الزامات لگانے کے باعث ایک مرتبہ پھر تنازعات کی زد میں آ گئے ہیں۔ گزشتہ شب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک متنازع سٹوری شیئر کی جس میں ڈاکٹر زینب کو ٹیگ کرتے ہوئے سنجیدہ نوعیت کے الزامات عائد کیے۔ وائرل ہونے والی سٹوری میں لکھا گیا …
Read More »پروین بابی کی بائیوپک سیریز؛ کون سی اداکارہ کردار ادا کریں گی؟
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ترپتی دمری کو مرحوم اداکارہ پروین بابی کی بائیوپک سیریز کے مرکزی کردار کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ سیریز نیٹ فلکس کے لیے تیار کی جا رہی ہے جس کی ہدایت کاری شونالی بوس کریں گی۔ ترپتی دمری نے فلم ’اینیمل‘ میں اپنے یادگار کیمیو کردار کے بعد سے …
Read More »دانش تیمور نے بولڈ سین میں سب حدیں پار کردیں، سوشل میڈیا پر تنقید
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے ہر دلعزیز اداکار دانش تیمور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار وجہ بنی ہے ان کے ایک پرانے ڈرامے کا بولڈ سین، جس کا کلپ اچانک وائرل ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں اور ناقدین کی زبانوں پر دانش تیمور کا چرچا ہونے لگا۔ دانش تیمور …
Read More »سلمان خان کےلیے برنس روڈ سے بریانی اور حلیم لے کر جاتا تھا؛ کاشف خان کا انکشاف
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے سینئر اداکار و کامیڈین کاشف خان نے بھارتی سپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات کے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ ماضی میں سلمان خان کےلیے کراچی کے برنس روڈ سے بریانی اور حلیم لے جایا کرتے تھے۔ کاشف خان نے …
Read More »ہانیہ عامر بنگلادیش کے معروف یوٹیوبر کے گھر پہنچ گئیں؛ خصوصی دعوت کی ویڈیو وائرل
بنگلہ دیش(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی چمکتی ستارہ ہانیہ عامر نے بنگلادیش کے دورے کے دوران معروف بنگلادیشی یوٹیوبر افتخار رفسان کے گھر خصوصی دعوت پر پہنچ گئیں، جہاں وہ نہ صرف روایتی پکوانوں سے لطف اندوز ہوئیں بلکہ میزبان خاندان کے ساتھ قیمتی لمحات بھی شیئر کیے۔ ہانیہ عامر اس وقت بنگلادیش میں مختلف پروموشنل تقریبات میں شرکت کے …
Read More »میں اور میرا پارٹنر آپ کی وجہ سے ساتھ ہیں، بھارتی انفلوئنسر آدتیہ مدیراجو کا ایشوریا رائے سے مکالمہ
پیرس(پاکستان امیج)پیرس فیشن ویک میں جہاں بھارتی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے ریمپ پر اپنی موجودگی سے سب کی توجہ حاصل کی وہیں بیک سٹیج سے ایک دلچسپ لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ بھارتی میک اپ آرٹسٹ اور انفلوئنسر آدتیہ مدیراجو نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ایشوریا رائے کے ساتھ پہلی بار …
Read More »
Pakistan Image