شوبز

درفشاں سلیم کا نیویارک کا یادگار دورہ، دلچسپ تصاویر مداحوں سے شیئر کردیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم نے حال ہی میں امریکہ کے شہر نیویارک کا مختصر دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزارا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر اور ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ تقریباً چالیس گھنٹوں کے لیے نیویارک شہر میں موجود رہیں اور اس دوران عام سیاحوں …

Read More »

ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا ، اداکارہ حراکا دعویٰ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ حرا سومرو نے ناران میں جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ دوران شو اداکارہ نے میزبان کے سوال پر قسم کھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’ناران میں جنات موجود …

Read More »

حرا مانی کی ہمشکل ڈاکٹر اقدس اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والی ہیں؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف و چلبلی اداکارہ حرامانی کی ہمشکل ڈاکٹر اقدس طارق نے مستقبل میں اداکاری کے منصوبوں سے متعلق لب کشائی کر دی۔ چند ماہ قبل پاکستانی نژاد برطانوی انفلوئنسر ڈاکٹر اقدس طارق جو انسٹاگرام پر والدین کی تربیت اور ذہنی صحت سے متعلق مثبت مشورے دیتی ہیں، نے اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ …

Read More »

ایاز خان کی جانی لیور سے ملاقات، اجرک بطور تحفہ پیش کردی

دبئی (پاکستان امیج)پاکستان کے سینئر اداکار ایاز خان نے دبئی میں بھارتی کامیڈین و اداکار جانی لیور سے ملاقات کی، جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی پے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایاز خان نے جانی لیور کو روایتی سندھی اجرک بطور تحفہ پیش کی، جس کو بھارتی فنکار نے خوش اسلوبی سے قبول …

Read More »

شاہ رخ خان کا ہندو مداحوں کو نبی کریم کی سنت اور دسترخوان پر کھانے کا مشورہ، ویڈیو وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نہ صرف اپنی اداکاری سے بلکہ اپنی سوچ، نظریات اور زندگی سے متعلق مثبت باتوں سے بھی لاکھوں مداحوں کے دل جیت چکے ہیں۔ حال ہی میں ان کا ایک پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ اپنے مداحوں کو ’’دسترخوان‘‘ پر بیٹھ کر …

Read More »

شادی کینسل؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان تعلقات 9 ماہ بعد ہی ختم

نیویارک(پاکستان امیج)ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اور کیوبن نژاد اداکارہ آنا دے آرمس کے درمیان نو ماہ سے جاری رومانوی تعلق کا اختتام ہوگیا ہے۔ 63 سالہ ٹام کروز اور 37 سالہ آنا دے آرمس نے کبھی بھی اپنے تعلقات کی باقاعدہ طور پر تصدیق نہیں کی تھی، لیکن انہیں اس سال کے اوائل میں سابق فٹبالر ڈیوڈ …

Read More »

کپل شرما کے کیفے پر ایک مرتبہ پھر فائرنگ

ممبئی(پاکستان امیج)کینیڈا میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے ’کیپس کیفے‘ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بار بھی بدنام زمانہ بشنوئی گینگ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات نامعلوم حملہ آوروں نے کیفے کی عمارت پر گولیاں چلائیں، جس …

Read More »

سجل علی احد رضا میر کو ایکس پر اب بھی فالو کر رہی ہیں؟ مداحوں میں بحث چھڑ گئی

کراچی(پاکستان امیج)معروف اداکارہ سجل علی اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اب بھی فالو کر رہی ہیں؟ مداحوں میں بحث چھڑ گئی۔ سجل علی اور احد رضا میر کو شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باوقار جوڑے کے طور پر سراہا جاتا تھا، ڈرامہ سیریل ’یقین کا سفر‘ میں ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے مداحوں …

Read More »

ایوارڈز تقریب میں مداح ہانیہ عامر پر ٹوٹ پڑے؛ ویڈیو وائرل

نیویارک(پاکستان امیج)خوبصورت اور چنچل اداکارہ ہانیہ عامر امریکا میں ہونے والی ڈراما ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچی تھیں لیکن انھیں ناخوشگوار واقعے کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر اپنی گاڑی سے اتر کر پنڈال میں داخل ہونے والی تھیں کہ درجنوں مداحوں نے گھیرے میں لے …

Read More »

زرین خان آن لائن ہراسانی سے پریشان، ویڈیو پیغام وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے سوشل میڈیا پر بڑھتی آن لائن ہراسانی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 38 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ جب بھی کوئی پوسٹ شیئر کرتی ہیں، انہیں فحش، غیر مہذب اور ذومعنی تبصرے موصول ہوتے ہیں۔ انہوں …

Read More »