کراچی (پاکستان امیج)ابھرتے ہوئے ہمہ جہت اداکار منیب بٹ کے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ پر کی گئی گفتگو نے مداحوں کو ان کے ایک نئے اور دلنشین پہلو سے روشناس کرا دیا۔ اداکار منیب بٹ نے بتایا کہ ان کا پورا خاندان مذہبی ہے، بالخصوص ان کی والدہ پنج وقتہ نمازی اور تہجد گزار بھی ہیں۔ منیب بٹ نے …
Read More »شوبز
بہروز سبزواری نے پہلی بیوی کے ہوتے دوسری شادی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری اپنی بے مثال اداکاری اور صاف گوئی کی بدولت شوبز انڈسٹری میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے خدا کی بستی، تنہائیاں، یوںہی، زندگی گلزار ہے، ہمسفر، خمار سمیت متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی کارکردگی سے ناظرین کے دل جیتے۔ بہروز سبزواری تھیٹر اور ریڈیو میں بھی نمایاں شناخت رکھتے ہیں اور …
Read More »دھرمیندر کی موت کے بعد پہلی سالگرہ، ہیما مالنی کی جذباتی ٹوئٹ وائرل
ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کی سینئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے شوہر کی وفات کے بعد ان کی سالگرہ کے روز جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ ہیما مالنی نے دو دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے طویل پیغام لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ دو ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، جب آپ نے مجھے …
Read More »اداکار سہیل سمیر پہلی بار اپنی طلاق کے حوالے سے بول پڑے
کراچی(پاکستان امیج)اداکار سہیل سمیر پہلی بار اپنی سابقہ اہلیہ صوفیہ احمد سے طلاق کے بارے میں بول پڑے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان ندا یاسر سے گفتگو میں سہیل سمیر نے بتایا کہ وہ اور صوفیہ احمد تقریباً پندرہ سال قبل ملے تھے مگر ان کا رشتہ زیادہ عرصہ نہ چل سکا اور 12 سے 14 سال …
Read More »معروف ٹی وی میزبان حنا نیازی نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہیں؟
کراچی(پاکستان امیج)معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔ حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: “And she said Yes”۔ حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس میں ان کے قریبی دوست اور …
Read More »سحر خان بولڈ لباس پر تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ سحر خان جو کم عرصے میں 3.2 ملین انسٹاگرام فالوورز حاصل کر چکی ہیں، ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئیں۔ سحر خان نے 2018 میں نجی ٹی وی کے مشہور سیریل سے ڈیبیو کیا، جبکہ انہوں نے دیگر ڈراموں میں شاندار اداکاری سے پہچان بنائی، حال ہی میں وہ مشہور …
Read More »معروف اداکار خاقان شاہنواز نے اداکارہ سبینہ سید سے منگنی کرلی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے دو مقبول نوجوان اداکار خاقان شاہنواز نے سبینہ سید نے منگنی کرلی۔ اپنی جاندار اداکاری اور کامیاب ڈراموں کے ذریعے کم وقت میں شائقین کے دل جیتنے والے خاقان شاہنواز اور سبینہ سید نے انسٹاگرام پر اپنی منگنی سے متعلق بتایا۔ انہوں نے ایک دلکش مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنی منگنی کا اعلان کیا۔ کھلے …
Read More »کیریئر کی ابتداء میں ہونے والی غیر اخلاقی آفرز پر والدہ بھی رو پڑیں، سارہ چوہدری کا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)دین کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کرنے والی سابق اداکارہ سارہ چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں قدم رکھتے ہی انہیں اور ان کی والدہ کو بے شمار غیر اخلاقی پیشکشوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سارہ چوہدری نے بتایا کہ ہراسگی صرف شوبز تک محدود نہیں، مگر اس صنعت کو …
Read More »’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کے 30 سال، شاہ رخ خان اور کاجول کے کرداروں کا مجسمہ لندن میں نصب
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کاجول نے مشہور رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 30 سالہ جشن کے موقع پر لندن کے معروف لیکسٹر اسکوائر میں راج اور سمیرن کے لائف سائز مجسمے کا افتتاح کیا۔ کاجول نے اس موقع پر نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی جبکہ شاہ رخ …
Read More »سنی اور بوبی دیول کا آنجہانی والد دھرمیندر کے حوالے سے بڑا اعلان
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور بوبی دیول نے اپنے مرحوم والد اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی یاد میں ایک بڑی اور فینز سے بھرپور تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیول خاندان دھرمیندر کی 90ویں سالگرہ کے موقع پر کھنڈالا میں واقع اپنے فارم ہاؤس میں خصوصی پروگرام ترتیب دے رہا …
Read More »
Pakistan Image