شوبز

کیارا اڈوانی نے بیٹی سرایاہ کی پہلی جھلک شیئر کردی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے ماں بننے کے بعد اپنی زندگی کی ایک جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جس میں ان کی بیٹی ’سرایاہ ملہوترا‘ بھی شامل ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک میگزین کے صفحات پلٹتی نظر آ رہی ہیں جب کہ میگزین کے سرورق پر …

Read More »

’بھارت صرف فلموں میں ہی بدلہ لیتا ہے‘، ورون دھون پاکستان مخالف بیان پر ٹرولنگ کا شکار

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کو پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ان کی آنے والی متنازع فلم ’بارڈر 2‘ کے گانے کی تقریبِ رونمائی کے دوران دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔ تقریب کے دوران ورون دھون نے کہا کہ ’بارڈر 2‘ جیسی …

Read More »

ہانیہ عامر اور سجل علی 2026 میں کس سے شادی کرنے والی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری میں 2026 کے شروع ہوتے ہی دو معروف اداکاراؤں ہانیہ عامر اور سجل علی کے ممکنہ شادی کے حوالے سے خبریں زور پکڑ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق مشہور اداکارہ ہانیہ عامر ممکنہ طور پر گلوکار و اداکار عاصم اظہر سے شادی کریں گی جبکہ سجل علی مبینہ طور پر اداکار حمزہ سہیل کے ساتھ زندگی کے …

Read More »

’نورا فتیحی آپ کی کیا لگتی ہیں‘؟ پنڈت کے سوال پر دلہن ہنسی سے لوٹ پوٹ

ممبئی(پاکستان امیج)ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت میں ہونے والی ایک …

Read More »

رابی پیرزادہ کے اپنی شادی اور خلع سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(پاکستان امیج)شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے پہلی بار انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ تھیں تاہم بعد میں انہوں نے خلع لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات پہلی …

Read More »

سلمان خان کے بھانجے کا منگنی کا اعلان، منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)سلمان خان کے خاندان میں خوشی کا ایک یادگار موقع آیا ہے اور ان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹینا رجھوانی سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے اور منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سلمان خان کے بھانجے ایان کی جانب سے یہ خوش خبری 3 جنوری 2026 کو دی گئی جب انہوں نے …

Read More »

دبئی میں نیو ایئر کی خوشیاں، ثنا جاوید اور شعیب ملک کی تصاویر وائرل

دبئی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید نے نئے سال کی آمد دبئی میں اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ مناتے ہوئے مداحوں کے ساتھ خوبصورت لمحات شیئر کیے ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ ثنا جاوید نے دبئی کے مشہور …

Read More »

سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح اور …

Read More »

سوریا کمار سے متعلق بیان پر بالی وڈ اداکارہ نے وضاحت پیش کردی

ممبئی (پاکستان امیج)رئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ خوشی مکھرجی نے کہا کہ سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا اور میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا …

Read More »

ندا یاسر کا نئے سال پر غیر معمولی لباس سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی سینئر ٹیلی وژن میزبان اور سابق اداکارہ ندا یاسر نئے سال کی تقریبات کے موقع پر اپنے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ ندا یاسر گزشتہ سترہ برس سے مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے پیروکار دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد ہیں۔ وہ اپنے جرات …

Read More »