لاہور(پاکستان امیج)یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب اب صرف سوشل میڈیا کے ستارے نہیں رہے بلکہ ٹیلی وژن کی اسکرین پر بھی جلوہ گر ہوگئے۔ رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں کافی ’’اِن‘‘ ہیں اور اس بار وجہ کوئی وی لاگ یا سوشل میڈیا پوسٹ نہیں بلکہ مشہور ڈرامے میں ان کی سرپرائز انٹری ہے۔ ناظرین …
Read More »شوبز
مادھوری ڈکشٹ دن میں دو مرتبہ کیا کرتی تھیں؟ بچوں کیلیے اہم پیغام
ممبئی(پاکستان امیج)دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی نظر آئیں۔ ان کی ایک …
Read More »کنسرٹ میں اے پی ڈھلون کا تارا ستاریا کو بوسہ، ویر پہاڑیا نے تارا سے راہیں جدا کرلیں؟
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور مثالی جوڑی کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تارا ستاریہ اور بزنس مین اداکار ویر پہاڑیا نے مبینہ طور پر خاموشی سے اپنا رشتہ ختم کردیا ہے۔ اگرچہ علیحدگی کی وجہ واضح نہیں، تاہم اس کا وقت بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ …
Read More »نادیہ خان کی پرانی تصویر وائرل، عمر کے حوالے سے بحث چھڑ گئی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کی پرانی تصویر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں ان کی عمر کو لے کر بحث چھڑ گئی ہے۔ وائرل ہونے والی تصویر نادیہ خان کے ابتدائی ڈرامے پل دو پل کی بی ٹی ایس تصویر ہے، جو 1996 میں شمالی پاکستان میں کی گئی ایک آؤٹ ڈور شوٹنگ …
Read More »ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہیں، ٹریوس کیلسی نے اپنے مستقبل کا منصوبہ بتادیا
نیویارک(پاکستان امیج)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب کیریئر کے بعد فٹبال سے رخصت ہونا آسان فیصلہ نہیں ہے۔ ان کے مطابق وہ کچھ …
Read More »نوجوان اداکارہ کی ہلدی، ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری اور دلکش حسن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بے رخی‘، ’میرے بن جاؤ‘ اور’ شطرنج‘ جیسے ڈراموں میں …
Read More »رحمہ زمان پیا دیس سدھارنے کو تیار، شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رحمہ زمان پیا دیس سدھارنے کو تیار ہیں۔ رخصتی سے قبل شادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ اداکارہ نے گزشتہ روز فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ہلدی اور ڈھولکی کی تصاویر شیئر کر دیں۔ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بےرخی‘، ’میرے بن جاؤ‘ اور ’شطرنج‘ …
Read More »نئی دلہن آرام کیلئے ساس یا نند سے اجازت لے، صبا فیصل کا بیان وائرل
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل اپنے ایک حالیہ بیان کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ اداکارہ کا شمار شوبز انڈسٹری کے تجربہ کار فنکاروں میں ہوتا ہے اور وہ مختلف ٹی وی پروگرامز میں شادی اور گھریلو زندگی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔ صبا فیصل حال ہی میں …
Read More »ہانیہ عامر کی نئی مزاحیہ ویڈیو پر صارفین ہنسی سے لوٹ پوٹ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں اپنی قریبی دوست اور اداکارہ رامشہ کے ساتھ مزاحیہ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ہانیہ عامر نے رامشہ کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر چند ویڈیوز شیئر کیں، جن میں دونوں ایک مشہور …
Read More »مایا خان کی اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں بڑی کٹوتی پر کھل کر گفتگو
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی میزبان واداکارہ مایا خان نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران اپنی بھاری تنخواہ اور اس میں آنے والی کمی پر کھل کر گفتگو کی۔ مایا خان ایک باصلاحیت پاکستانی میزبان اور اداکارہ ہیں جنہوں نے پی ٹی وی کے ڈراموں ’ایک محبت سو افسانے‘ کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ تاہم، انہیں اصل پہچان نجی ٹی وی کے …
Read More »
Pakistan Image