کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے ایک دلچسپ اور ہلکے پھلکے پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے بری یادیں مٹانے کا ٹوٹکا بتایا۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پپیتا کھانے کے بعد بری یادیں مٹ جاتی ہیں۔ آزما کر دیکھو۔ پوسٹ میں حرا مانی خود پپیتا کھاتے ہوئے دکھائی …
Read More »شوبز
’میں اپنا میاں نہیں دے سکتی‘، ثنا جاوید سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں
لاہور(پاکستان امیج)سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، صرف …
Read More »یو اے ای نے نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے آغاز پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کے لیے ایک بڑا معاشی ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ افرادی قوت و اماراتائزیشن (MOHRE) کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں کام کرنے والے تمام اماراتی ملازمین کے لیے کم از کم تنخواہ 6 …
Read More »اداکاری کم عمری میں ایک تفریح تھی لیکن اب میں بڑی ہوچکی ہوں، کومل عزیز
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ و کاروباری شخصیت کومل عزیز نے اداکاری کو اپنی کم عمری میں تفریح کا ذریعہ قرار دے دیا۔ کومل عزیز نے حال ہی میں اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ ایک صارف کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ …
Read More »بیوی میں دلچسپی نہیں تو بچے کیوں؟ مشی خان کا عماد وسیم سے سوال
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرکٹر عماد وسیم کا نام لیے بغیر ان سے سوال کرتی ہیں کہ جب مردوں کو بیوی میں دلچسپی نہیں ہوتی تو وہ بچے کیوں پیدا کرتے ہیں۔ مشی خان نے وائرل ویڈیو میں کہا ہے کہ ’میرا پاکستانی کرکٹرز، شوبز …
Read More »امتحان میں فیل ہونے پر کم کارڈیشین رو پڑیں، ویڈیو وائرل
نیویارک(پاکستان امیج)ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا سٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر رو پڑیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں کم کارڈیشین اس وقت جذباتی ہوکر رو پڑیں جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار کے امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اگرچہ ان کی ناکامی کی خبر گزشتہ ماہ ہی …
Read More »بھارتی اداکارہ کا کرکٹر سوریا کمار یادیو سے متعلق حیران کن انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ خوشی مکھرجی نے انڈین کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان سوریا کمار یادیو کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بھی خاصی چہ مگوئیاں شروع ہو گئی …
Read More »2025 میں انتقال کرجانے والے 10 مشہور شوبز شخصیات
لاہور(پاکستان امیج)سال 2025 میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت کئی معروف پاکستانی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ یہ سال پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے غیرمعمولی طور پر مشکل ثابت ہوا، جس میں متعدد افسوسناک اور دل دہلا دینے والے حادثات اور واقعات رونما ہوئے۔ سال 2025 میں اداکارہ حمیرا اصغر کی موت نے بھی خبروں میں جگہ بنائی، جب کہ …
Read More »ضرار خان کی معروف کاروباری شخصیت سے شادی، دیکھئے دلکش تصاویر
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنے نکاح کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر سے …
Read More »شفقت امانت علی اور ریشم کے نئے گانے میں بولڈ رومانوی مناظر پر صارفین آگ بگولہ
کراچی (پاکستان امیج)شفقت امانت علی پاکستان کے نامور کلاسیکل، غزل اور پلے بیک گلوکار ہیں، ان کی آواز کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی خوب سراہا گیا۔ انہوں نے متھوا، کھماج، اکھیاں، جیا نہ جائے اور تیری جھکی نظر جیسے مقبول گیتوں کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ حال ہی میں برائیڈل کاؤچر ویک میں ان کی …
Read More »
Pakistan Image