ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ ایک دن اپنے بچوں کے ساتھ پشاور آئیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کے …
Read More »شوبز
راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل
لاہور(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان کی شادی کی تقریبات …
Read More »مہربانو نے ازدواجی حیثیت سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے جڑی افواہوں پر لب کشائی کردی۔ واضح رہے کہ مہربانو کی شادی 2022 میں شاہ رخ کاظم علی سے ہوئی تھی۔ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں جنہوں نے ڈراموں اور فلموں میں اپنے جاندار کرداروں سے منفرد پہچان بنائی۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال …
Read More »سلمان خان کی 60 ویں سالگرہ، کترینہ کیف کے خصوصی پیغام نے سب کی توجہ حاصل کرلی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان 60 سال کے ہوگئے اور یہ دن اس لیے بھی خاص ہوگیا کہ کترینہ کیف نے ایک جذباتی پیغام اداکار کے نام لکھا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی کیمسٹری کو کافی پسند کیا گیا ہے، دونوں کی قربت کا اندازہ اس بات بھی لگایا جا سکتا ہے دونوں متعدد پراجیکٹس …
Read More »2025 میں پاکستانی سینما کی کون سی فلمیں کامیاب رہیں؟
لاہور(پاکستان امیج)چند سال پہلے تک پاکستان میں ایک سال کے دوران درجنوں مقامی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنتی تھیں جب کہ عید کے موقع پر تو کبھی کبھار 2 سے 3 فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہوا کرتی تھیں لیکن یہ تعداد اب ہر سال سکڑتی جارہی ہے۔ سال کے آغاز میں عید الفطر کے موقع 6 فلمیں ریلیز ہوئیں …
Read More »راحت فتح علی خان کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر وائرل
لاہور(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اورغزل گائیک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مایوں کی تقریب سے ہوا جو کل رخصتی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ …
Read More »نادیہ خان کا بھارتی گانے پر بیٹے کے ساتھ رقص، صارفین بھڑک اٹھے
لاہور(پاکستان امیج)نادیہ خان پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ہیں جو کئی دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے بندھن، پل دو پل، دیس پردیس، وحشی، ایسی ہے تنہائی، ڈولی ڈارلنگ اور کیسی عورت ہوں میں جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہیں اصل شہرت ’نادیہ خان شو‘ سے ملی۔ حالیہ برسوں میں ان کے …
Read More »سجل علی نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور(پاکستان امیج)سجل علی اور حمزہ سہیل پاکستان کے مقبول اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں جو اپنی شاندار اداکاری کی بدولت ناظرین کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ سجل علی نے او رنگریزہ، گلِ رانا، چپ رہو، یقین کا سفر، یہ دل میرا، آنگن، دھوپ کی دیوار، کچھ ان کہی، صنفِ آہن اور میں منٹو نہیں ہوں جیسے یادگار ڈراموں …
Read More »فیروز خان نے بچوں کی تحویل لینے سے انکار کردیا، علیزے سلطان کا دعویٰ
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیروز خان نے بچوں کی تحویل لینے سے انکار کردیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں علیزے سلطان نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہیں اپنی دوست کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو کے …
Read More »نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کا مقبول کامیڈی پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ اس بار کسی مزاحیہ جملے نہیں بلکہ موسیقی کے استعمال پر قانونی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ معروف میوزک رائٹس ادارے فونوگرافک پرفارمنس لمیٹڈ (پی پی ایل) انڈیا نے شو کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ پی پی …
Read More »
Pakistan Image