شوبز

علیزے شاہ نے رمضان المبارک میں اپنی زندگی میں تبدیلی کا اہم اعلان کردیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ماضی کی تلخیوں کو بھلا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک جذباتی پیغام میں اداکارہ نے اعلان کیا کہ وہ ان تمام لوگوں کو معاف کر رہی ہیں جنہوں نے انہیں تکلیف …

Read More »

نامور ماڈل نے اداکارہ ہانیہ عامر کی منافقت بے نقاب کردی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے نامور اداکارہ ہانیہ عامر کی منافقت بے نقاب کردی۔ پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر کئی فلموں اور سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی موجودگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ ہانیہ عامر اقوام متحدہ کے لیے خواتین کی …

Read More »

عائزہ اور دانش نے رمضان المبارک کا آغاز مکہ مکرمہ سے کیا، خوبصورت لمحات دیکھیں

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں اپنے روحانی سفر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں، جو مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ دونوں فنکاروں نے اپنے مصروف فنی معمولات سے وقت نکال کر رمضان المبارک کے بابرکت …

Read More »

کیا آپ اس خوبصورت اداکارہ کا نام بتا سکتے ہیں جو ایک مشہور سیاست دان ہیں؟

لاہور(پاکستان امیج)اکثر ہم سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں مشہور شخصیات کی بچپن کی تصاویر وائرل ہوجاتی ہیں، جو صارفین کی دلچسپی کا مرکز بن جاتی ہے اور وہ اس پر تبصرے کرتے ہیں۔ لیکن اس بار وائرل ہونے والی تصویر بچپن کی نہیں ہے بلکہ نوجوانی کی ہے۔ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں، یہ پاکستان پیپلز پارٹی …

Read More »

رشمیکا اور وجے کی شادی میں کترینہ اور وکی کوشل کی شادی سے کیا مماثلت ہے؟

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا مبینہ طور پر راجستھان کے شہر اودے پور میں ایک شاندار ڈیسٹینیشن ویڈنگ کرنے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف جوڑے کی شادی 26 فروری 2026 کو راجستھان کے خوبصورت شہر اودے پور میں متوقع ہے۔ یاد رہے کہ شاہی محلات اور پرسکون جھیلوں کی وجہ سے اودے پور طویل …

Read More »

ون ڈیزل نے پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دیدی

ممبئی (پاکستان امیج)ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے اپنی فلم ’دی بلف‘ کے پریمیئر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل لاس اینجلس میں اپنی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘دی بلف‘ کے پریمیئر پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس کی …

Read More »

عاصم اور ہانیہ کی وائرل ویڈیو، میرب علی کی سٹوری نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور پاپ گلوکار عاصم اظہر کی ایک ساتھ رقص کرتی ویڈیو کے وائرل ہونے کے چند دن بعد، اداکارہ میرب علی کے انسٹاگرام پیغام نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ میرب علی نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں لکھا کہ میرے بارے میں فکر نہ کریں، اپنے اعمال …

Read More »

ہمارے بیڈرومز علیحدہ ہیں، شمعون عباسی کی چوتھی بیوی کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے نامور اداکار وہدایت کار شمعون عباسی کی چوتھی اہلیہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیڈ رومز علیحدہ علیحدہ ہیں۔ فلمساز شمون عباسی اور شیری شاہ ایک مشہور سیلیبریٹی جوڑا ہیں جو کئی سالوں سے ایک ساتھ ہیں، ابتدا میں دونوں کے درمیان بہت اچھی دوستی تھی جو محبت میں تبدیل ہوگئی۔ بعد ازاں، …

Read More »

شاہ رخ خان کی اہلیہ کے لگژری ریزورٹ میں ایک رات قیام کی قیمت کتنی ہے؟

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ سپرسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور متعدد مشہور شخصیات کے …

Read More »

فارمولا ون والے بلنڈر پر میرے اپنے بچوں نے میرا مذاق اڑایا تھا، ندا یاسر

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ پہلے لوگوں کی منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر نہ ڈالی جائیں تاکہ ساس سسر بھی …

Read More »