لاہور(پاکستان امیج)نامور پاکستانی اداکارہ کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ والدین نے ان کی شادی طے کی تھی لیکن وہ شادی سے ایک رات قبل بھاگ گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان جو بھی پروفیشن اختیار کرنا چاہتا ہے تو وہ اس میں نہیں …
Read More »شوبز
رابعہ انعم کو سموسہ کھانا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید
لاہور(پاکستان امیج)معروف میزبان اور اینکر رابعہ انعم آج کل رمضان ٹرانسمیشنز کی میزبانی کے باعث خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ بطور نیوز کاسٹر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی رابعہ انعم بعد ازاں لائیو شوز اور رمضان نشریات کی جانب آگئیں۔ رابعہ انعم نہ صرف میڈیا سے وابستہ ہیں بلکہ کاروبار بھی کرتی ہیں اور اس سلسلے میں اکثر …
Read More »سینئر اداکارہ نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی
کراچی (پاکستان امیج)سینئر پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے سے متعلق حقیقت بیان کردی۔ صبا حمید پاکستان کی سینئر ٹیلی وژن اور فلم اداکارہ ہیں جو تقریباً 40 سال سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں فیملی فرنٹ، میرے ہمسفر، تھکن، لشکارا، پیارے افضل، گھسی پٹی محبت، بارات سیریز، سن میرے دل، …
Read More »مشرق وسطیٰ کی صورتحال، متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں
دبئی (پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں اور انہوں نے اپنی حکومت سے وطن واپسی کے لیے مدد کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیلگو انڈسٹری کے سپر اسٹار چیرنجیوی کی بیٹی سریجا کونڈیلا اور نواسیاں اس وقت دبئی میں موجود ہیں۔ تاہم، انہوں نے امریکا اور اسرائیل …
Read More »لائبہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتا دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے حال ہی میں اپنے شوہر جواد کے ساتھ اپنی خوبصورت محبت کی کہانی شیئر کی، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ لائبہ خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ اُن کے اور جواد کے درمیان پہلے رابطے کا آغاز 2019 میں ایک مشترکہ دوست کے …
Read More »فضا علی کا نادیہ خان اور ندا یاسر کی تنقید پر دوٹوک جواب
لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی نے اپنے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر باضابطہ ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش وڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ فضا علی کا کہنا تھا کہ وائرل ہونے والی کلپ ایک پرانی ریکارڈنگ ہے، جسے …
Read More »طلاق کے باوجود فریال اور جمال شاہ کو ایک ساتھ کیوں بلایا؟ ندا یاسر کی وضاحت
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ ومارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے سینئر اداکارہ فریال گوہر اور ان کے سابق شوہر جمال شاہ کو طلاق کے باوجود ایک ساتھ مدعو کرنے پر وضاحت جاری کردی۔ ندا یاسر پاکستان کی کامیاب ترین مارننگ شو میزبانوں میں شمار ہوتی ہیں، وہ گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے اپنا پروگرام کر رہی ہیں اور اس دوران کئی تنازعات …
Read More »فضا علی کا رمضان میں ’پلانٹڈ شو‘ اور ’لیک آڈیو‘ پر رد عمل وائرل
لاہور(پاکستان امیج)نامور پاکستانی اداکارہ ومیزبان فضا علی نے ماہ رمضان میں ’پلانٹڈ پروگرام‘ اور ’لیک آڈیو‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ پاکستانی اداکارہ فضا علی اور ڈاکٹر نبیہا علی خان رمضان 2026 کے پہلے عشرے میں ہی اپنے شو کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ڈاکٹر نبیہا کی شادی سے متعلق مسائل پر گفتگو کی …
Read More »حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے کلپ میں وائرل تصویر، اداکارہ نے عمر بتادی
کراچی (پاکستان امیج)نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔ حبا بخاری کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔ حبا بخاری کی اداکار دانش تیمور کے ساتھ …
Read More »بلال عباس کی مدینہ منورہ میں خفیہ ریکارڈنگ، مداح برہم
لاہور(پاکستان امیج)نامور پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں ’پیار کے صدقے‘، ’من جوگی‘، ’چیخ‘ اور عشق مرشد کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔ آج کل …
Read More »
Pakistan Image