شوبز

رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی آج ہونیوالی شادی 2 روایات کے تحت کیوں ہوگی؟

ممبئی (پاکستان امیج)معروف بھارتی تیلگو فلم اسٹارز رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا آج شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ سپر اسٹارز کی شادی دو روایات کے تحت ہوگی، ایک دوپہر اور ایک شام میں ہوگی، اس جوڑی کی شادی اُدے پور کے عالیشان ہوٹل آئی ٹی سی میمنٹوز میں …

Read More »

عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے نامور سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے حال ہی میں مذاق میں اپنی دوسری شادی کی خواہش پر سرسری سی بات کی۔ میزبان ندا یاسر کے مارننگ شو میں عبدالرزاق اپنی اہلیہ عائشہ رزاق کے ہمراہ شریک ہوئے، دوران گفتگو سابق کرکٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ چونکہ رزاق کرکٹ میں مصروف ہوتے تھے، اس کی الگ …

Read More »

’ہنسنا منع ہے‘ کی میزبانی کیلئے پہلی ترجیح کونسی مشہور اداکارہ تھیں؟ تابش ہاشمی کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ جیو پر نشر ہونے والے ان کے شو کی میزبانی کے لیے پہلی ترجیح وہ نہیں بلکہ اداکارہ تھیں۔ ’ہنسنا منع ہے‘ کے حال ہی میں نشر ہونے والے پروگرام میں معروف اداکارہ صبا قمر نے بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی سُپر ہٹ …

Read More »

فضا علی کا ڈاکٹر نبیہا کیساتھ پروگرام اسکرپٹڈ نکلا، خفیہ آڈیو لیک

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ڈاکٹر نبیہا کا مکمل پروگرام ’اسکرپٹڈ‘ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ادکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی آڈیو ہے جس میں ڈاکٹر …

Read More »

تابش ہاشمی کے پروگرام میں ایسا کیا ہوا؟ اداکارہ روتے ہوئے پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے نامور کامیڈین ومیزبان تابش ہاشمی کے پروگرام کے دوران ایک سوال پوچھنے پر اداکارہ زارا نور عباس اچانک رونے لگ گئی اور پھر پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں۔ سوشل میڈیا نجی ٹی وی شو کا مقبول پروگرام کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس کی میزبانی معروف کامیڈین تابش ہاشمی کرتے ہیں۔ وائرل ویڈیو کلپ …

Read More »

’شادی کے بعد لوگ بدل جاتے ہیں‘، گوہر رشید کا کبرا خان سے متعلق اہم انکشاف

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025 میں مکہ مکرمہ …

Read More »

عماد وسیم کی پہلی بیوی سے تنازع، معروف اداکارہ کا ردعمل وائرل

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹر عماد وسیم کی پہلی اہلیہ کو طلاق کے بعد شروع ہونے والے تنازع پر اداکارہ زارا نور عباس کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سوشل میڈیا انفلوائنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کی وجہ سے خبروں میں وائرل ہیں۔ یاد رہے کہ عماد وسیم اپنی پہلی بیوی ثانیہ …

Read More »

اداکارہ صبور علی بولڈ ساڑھی کی وجہ سے پھر تنقید کی زد میں آ گئیں

کراچی(پاکستان امیج)معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹو شوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں، تاہم اس بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور علی گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مداحوں کے سامنے ایک بااعتماد اور سٹائلش شخصیت کے طور پر ابھری …

Read More »

زارا نور نے بیسٹ فرینڈ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے معروف اداکارہ سجل علی سے دوستی ختم ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں اداکارہ نے اداکار احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اشارتاً سجل سے تعلقات ختم ہونے پر بات چیت کی۔ میزبان نے سوال کیا ‘سجل کیسی ہے؟ اور آپ کی ان سے کتنے عرصے …

Read More »

فیشن شو میں پہنے لباس پر لائیو کالر کی رمضان ٹرانسمیشن میں میزبان جویریہ سعود پر تنقید

کراچی (پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے رمضان کے لائیو ٹرانسمیشن کے دوران اپنے حالیہ فیشن شو کے لباس پر تنقید کے جواب میں وضاحت پیش کی ہے۔ لائیو کال کے دوران ان سے کالر نے سوال کیا گیا کہ برطانیہ میں منعقدہ فیشن شو کے دوران انہوں نے ساڑھی پہنی جبکہ انہیں معلوم تھا کہ رمضان …

Read More »