کیا آپ اس خوبصورت اداکارہ کا نام بتا سکتے ہیں جو ایک مشہور سیاست دان ہیں؟

لاہور(پاکستان امیج)اکثر ہم سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں مشہور شخصیات کی بچپن کی تصاویر وائرل ہوجاتی ہیں، جو صارفین کی دلچسپی کا مرکز بن جاتی ہے اور وہ اس پر تبصرے کرتے ہیں۔ لیکن اس بار وائرل ہونے والی تصویر بچپن کی نہیں ہے بلکہ نوجوانی کی ہے۔

اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں، یہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر شرمیلا فاروقی ہیں۔

پاکستان کی مشہور سیاستدان شرمیلا فاروقی کی نوجوانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جسے دیکھ کر مداح اُن کی خوبصورتی اور دلکشی کے قائل ہو گئے ہیں۔

تصویر میں شرمیلا کی معصوم مسکراہٹ اور پراعتماد انداز آج بھی اُن کی شخصیت کی جھلک پیش کرتا ہے۔ کئی صارفین نے کہا کہ نوجوانی میں بھی ان کی شخصیت میں وہی کشش اور دلکشی موجود تھی جو آج ہے۔

یہ تصویر مداحوں کے لیے ایک یادگار لمحہ بن گئی ہے اور اُن کے نوجوانی کے دنوں کی یاد تازہ کر دی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *