کراچی(پاکستان امیج) اداکارہ مریم نفیس نے اعظم خان پرفلسطینی جھنڈا لگانے پر جرمانہ کے بعد پی سی بی کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں اداکارہ مریم نفیس نے اعظم خان کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ پوری دنیا فلسطین سے متعلق بات کررہی ہے لیکن ہم مسلسل منافقت میں جی رہے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ …
Read More »شوبز
عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے بہترین اداکاری پر فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز جیت لیے
ممبئی(پاکستان امیج) بالی وڈ کے نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اور منوج باجپائی نے فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ میں بہترین اداکاری کے ایوارڈز جیت لیے۔ عالیہ بھٹ کو ویب اورجنل فلم کے تحت نیٹ فلکس میں ان کی ڈیبیو فلم ’ڈارلنگ‘ پر بیسٹ ایکٹریس کا ایوارڈ ملا ہے۔ منوج باجپائی نے نیٹ فلکس کے کورٹ روم ڈرامہ فلم ’صرف …
Read More »“اسلام چھوڑ کر سِکھ بن گئی ہو؟” اداکارہ میرب علی سے سوال
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل میرب علی کو سکھ مذہب کی عبادت گاہ کرتارپور گوردوارے کا دورہ کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ میرب علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی جن میں وہ کرتارپور گوردوارے میں موجود ہیں، تصویر میں اداکارہ سیاہ رنگ کی …
Read More »پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ، تصاویر وائرل ہو گئیں
نئی دہلی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام شادی کے بھارت میں ہونے والے ولیمے کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ حال ہی میں مدیحہ امام اپنے شوہر موجی بسر کے ہمراہ پہلی بار بھارت میں اپنے سُسرال پہنچی ہیں جہاں اس جوڑے کا ولیمہ منعقدد کیا گیا جس کی تصاویر اداکارہ نے …
Read More »اداکارہ ارمینہ خان کے والدانتقال کر گئے
لاہور(پاکستان امیج )پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینہ خان کے والد انتقال کرگئے۔ ارمینہ خان نے اپنے دوستوں اور مداحوں سے افسوسناک خبر شیئر کرنے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے آفیشل اکاوْنٹ پر والد کے انتقال سے متعلق پوسٹ کی۔اداکارہ نے گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »عالیہ بھٹ کی بھی غیراخلاقی “ڈیپ فیک” ویڈیو وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی فلم انڈسٹری کی حسینائیں رشمیکا مندانا، کترینہ کیف اور کاجول کے بعد اب عالیہ بھٹ کی بھی “ڈیپ فیک” (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اسٹارز آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کردہ نامناسب جعلی تصاویر اور ویڈیوز کا شکار ہورہے ہیں، جن میں سب سے پہلے تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا …
Read More »پنجابی فلموں کے معروف اداکار گپی گریوال کے گھر فائرنگ ، بدنام زمانہ گینگسٹر نے ذمہ داری قبول کرلی
چندی گڑھ (پاکستان امیج) پنجابی فلموں کے معروف بھارتی اداکار گپی گریوال کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کی ذمہ داری بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی گروپ نے قبول کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں گینگسٹر کی طرف سے گلوکار کو وارننگ دیتے ہوئے کہا گیا گیا ہے کہ سلمان خان کی دوستی بھی ان …
Read More »47 سالہ بالی ووڈ کے معروف ترین اداکار نے اچانک شادی کی تاریخ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا
نئی دہلی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنی گرل فرینڈ اور اداکارہ و ماڈل لین لائشرام کے ساتھ اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ رندیپ ہودا اور لِین لائشرام نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ کا اشتراک کیا جس میں اس جوڑی نے کہا کہ …
Read More »راشمیکا مندانا کا بوائے فرینڈ کون ہے؟ رنبیر کپور نے نام بتادیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سپر سٹار رنبیر کپور نے اداکارہ راشمیکا مندانا اور وجے دیورا کوندا کے درمیان تعلقات کی تصدیق کردی۔ رنبیر کپور اور راشمیکا مندانا اپنی نئی فلم ’انیمل‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جو یکم دسمبر کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی۔ایک انٹرویو کے دوران جب اداکارہ کو ’ارجن ریڈی‘ اور ’انیمل‘ میں …
Read More »اداکارہ سجل علی نے شادی کا مشورہ دینے والے مداح کو دلچسپ جواب دیدیا
لاہور (پاکستان امیج)بین الاقوامی شہرت رکھنے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی نے شادی کا مشورہ دینے والے مداح کو زبردست جواب دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اداکارہ کی جانب سے شادی کا کہنے والے سوشل میڈیا صارف کو جواب دیا گیا ہے۔سجل علی نے گزشتہ شب ایک …
Read More »
Pakistan Image