ممبئی (پاکستان امیج)تین دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بالی ووڈ کی مشہور فلم ’کھلنایک‘ کا کردار ایک بار پھر بڑے پردے پر واپس آرہا ہے۔ 1990 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم کھلنایک کے مرکزی اداکار سنجے دت نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کھلنایک کے سیکویل کا اعلان کیا اور …
Read More »شوبز
خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ سوہائے علی ابڑو اپنی جاندار اداکاری اور منفرد کرداروں کی بدولت مداحوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ فلمی دنیا میں بھی بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کر چکی …
Read More »علی ظفر شوبز میں سیاسی ماحول سے تنگ، انڈسٹری چھوڑنے کا سوچنے لگے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے سیاسی ماحول سے تنگ آ کر وہ کئی بار شوبز چھوڑنے کا ارادہ کر چکے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ وہ اپنے کام سے بے حد محبت کرتے ہیں اور انہیں پاکستان سے بہت …
Read More »میرا کا شادی سے متعلق سوال پر حیران کن جواب
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق میرا ان دنوں اپنی آنے والی فلم سائیکو کی تشہیر میں مصروف ہیں، یہ فلم عیدالاضحیٰ 2026ء پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، جس میں شان شاہد مرکزی کردار ادا کر …
Read More »یامی گوتم کا قرآن پاک کو پڑھنے اور سمجھنے کا انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ فلم ’حق‘ کے ہدایتکار سپرن ورما نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی مرکزی اداکارہ یامی گوتم نے اپنے کردار ’شازیہ بانو‘ کو حقیقت کے قریب لانے کے لیے باقاعدہ طور پر قرآن پاک کا مطالعہ کیا اور اسے سمجھنے کی کوشش کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سپرن ورما نے بتایا کہ …
Read More »صبا فیصل نے شوہروں پر شک کرنے والی بیویوں کو مشورہ دے دیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شوہروں پر شک کرنے والی بیویوں کو مشورے سے نواز دیا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے صبا فیصل نے کہا کہ جو خواتین اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں انہیں پرسکون رہنا چاہیے کیونکہ آخرکار شوہر واپس اپنی بیوی کے پاس ہی آتا ہے۔ صبا …
Read More »نوجوان فنکارہ کی موت سے بھارت بھر میں سوگ، دیویانکا سروہی کون تھیں؟
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی جواں سال فنکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر دیویانکا سروہی صرف 30سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا جس کے نتیجے میں بھارت بھر میں ان کے مداح یومِ سوگ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بھارتی …
Read More »’ان شاء اللہ‘ کہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کو قرآن مجید کا تحفہ
نیویارک(پاکستان امیج)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھوے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں، جب لندن میں ایک تقریب کے دوران انہیں مداح نے قرآنِ مجید بطور تحفہ پیش کیا، جس پر اداکارہ نے خوشگوار حیرت اور مسکراہٹ کے ساتھ شکریہ ادا کیا۔ تقریب کے دوران این ہیتھوے اپنے مداحوں کو آٹوگراف دے رہی تھیں کہ …
Read More »این ہیتھ وے کا ’انشا اللہ‘ کہنا مداحوں کو بھا گیا، ویڈیو وائرل
نیویارک(پاکستان امیج)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھ وے ایک دلچسپ لمحے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں انہوں نے گفتگو کے دوران ’انشا اللہ‘ کا لفظ استعمال کیا اور یہی جملہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ، جنہوں نے اپنے کیریئر میں کئی بڑی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیے، …
Read More »میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا اپنی نئی فلم ’سائیکو‘ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ ماضی میں کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ میرا کی نئی فلم عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔ حال ہی میں میرا نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی آنے والی …
Read More »
Pakistan Image