لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں اور انہیں انڈسٹری میں بالوں کی وجہ سے ‘راپنزل’ کا نام بھی دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ نعیمہ بٹ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے اداکارہ …
Read More »شوبز
مائیں شادی کے بعد بیٹوں کو لیکچر نہ دیں انہیں خود سیکھنے دیں: اسما عباس
کراچی (پاکستان امیج )سینئر اداکارہ اسما عباس نے ساسوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نئی شادی کے بعد بیٹے اور بہو کو لیکچر دینے کے بجائے کچھ وقت دیں۔ سینئر اداکارہ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جہاں وہ مختلف موضوعات پر کبھی آگاہی تو کبھی مشورے دیتی نظر آتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اسما عباس …
Read More »مہوش حیات اور ہنی سنگھ ایک ساتھ کیا کرنے جارہے ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئیں ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات ہنی سنگھ کی نئی البم ‘گلوری’ میں نہ صرف جلوہ گر ہو رہی ہیں بلکہ اس میں اپنی آواز کا جادو بھی بکھیریں گی۔مہوش حیات بھارت کے معروف گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ اپنی نئی ویڈیو ‘جٹ مکھناں’ کے ٹیزر میں بھی …
Read More »کارتک آریان کی گرل فرینڈ کون؟ ودیا بالن نے اداکار کو مشکل میں ڈال دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھول بھلیا 3 کی اسٹار کاسٹ میں شامل ودیا بالن اور کارتک آریان اپنی نوک جھونک کی وجہ سے ایک بار پھر خبروں میں چھا گئے۔ تفصیلات کے مطابق کارتک آریان، ودیا بالن، اور ترپتی ڈمری نے اپنی نئی فلم ’بھول بھلیا 3 ‘ کی پروموشن کے لیے شرکت کی۔ اس شو کے دوران ودیا بالن نے …
Read More »آئمہ بیگ شادی کرنے والی ہیں؟ گلوکارہ کے نئے تعلق کے چرچے
لاہور (پاکستان امیج) گلوکارہ آئمہ بیگ کے گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں جس کی وجہ ان کا اور ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان کا تنازع تھا تاہم اب آئمہ بیگ نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اس مرتبہ سوشل میڈیا پر گلوکارہ کی مقبولیت کی وجہ ان کے …
Read More »راجپال یادو صحافی کے سوال پر مشتعل، کیمرا چھین کر توڑنے کی کوشش
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار اور کامیڈین راجپال یادو دیوالی کے موقع پر فائر کریکرز (پٹاخوں) کے خلاف بیان دینے پر ردعمل آنے کے بعد اس قدر غصہ ہوگئے ہیں کہ صحافی سے جھگڑا کر بیٹھے۔ گزشتہ ہفتے راجپال یادو نے فائر کریکرزسے اجتناب کرنے کی اپیل کی تھی، جس پر ردعمل آیا اور انہیں اپنا بیان واپس لیتے ہوئے …
Read More »اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر شیئر کردیں
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، اداکارہ نے تصاویر شیئر کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لائبہ خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ سمیت مختلف مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لائبہ خان نے کیپشن …
Read More »وینا ملک اپنی پہلی شادی کی ناکامی پر کھل کر بول پڑیں
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی ورسٹائل فنکارہ اورمیزبان ویناملک اپنے نئے بوائے فرینڈ شہریار کی وجہ سے آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں،حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اپنی پہلی شادی کے ناکام ہونے کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی۔ آج نیوز کے مطابق ان کی شادی پہلےان سے کم عمر …
Read More »معروف گلوکار عمیر جسوال کا طلاق اور دوسری شادی سے متعلق بیان وائرل
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکارہ ثنا جاوید کے سابق شوہر عمیر جسوال نے طلاق اور اپنی دوسری شادی سے متعلق پہلی بار گفتگو کی۔ واضح رہے گلوکار عمیر جسوال سال 2020 میں اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے، دونوں کا نکاح اکتوبر 2020 میں ہوا تھا۔پھر دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبروں نے …
Read More »شاہ رخ خان کن ملکوں میں اور کونسی عالیشان جائیدادوں کے مالک ہیں؟
ممبئی (پاکستان امیج)کرشماتی شخصیت کے مالک شاہ رخ خان بالی وڈ کا ایک ایسا نام ہے جو کسی تعارف کا محتاج نہیں لیکن جب بات ہو ان کی عالیشان جائیدادوں کی تو باندرہ میں واقع ان کا عالیشان گھر ’منت‘ ہی ذہن میں آتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں سپر سٹار شاہ رخ خان بھارت سمیت دنیا بھر میں …
Read More »
Pakistan Image