ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور ان کی دیرینہ ساتھی گوری اسپرٹ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ دونوں نے 5 جولائی 2026 کو ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر انتہائی سادہ اور نجی تقریب میں رجسٹرڈ شادی کی، جس میں صرف قریبی اہل خانہ اور دوستوں سمیت تقریباً 150 مہمان شریک ہوئے۔ سوشل میڈیا …
Read More »شوبز
عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ شادی کرلی
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان آج اپنی دیرینہ دوست گوری اسپرٹ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر سادہ اور محدود تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔تقریب میں ملک کی نمایاں شخصیات کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، جن میں امبانی خاندان، معروف ہدایتکار اشوتوش …
Read More »عمران عباس نے شوبز میں واپسی سے متعلق اہم انکشاف کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنی شوبز میں واپسی سے متعلق خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال میرا کسی نئے ڈرامے میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انسٹاگرام پر ایک سوال کے جواب میں عمران عباس نے بتایا کہ میرا کوئی نیا ڈرامہ نشر ہونے والا نہیں کیونکہ …
Read More »ایک اور مشہور اداکار جوڑے کے درمیان اختلافات؟ شادی سے متعلق نئی قیاس آرائیاں
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کا ایک اور مشہور اداکار جوڑا پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں جہاں سوشل میڈیا پر ان کی شادی شدہ زندگی اور تعلقات کے حوالے سے نئی قیاس آرائیاں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں، جس کی وجہ دونوں کے درمیان انسٹاگرام پر ایک حیران کن تبدیلی ہے۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ …
Read More »ٹریوس کیلسی اور ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تصدیق ہوگئی
نیویارک(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹ بال (این ایف ایل) کے اسٹار کھلاڑی ٹریوس کیلسی نے نیویارک کے مشہور اور تاریخی ہال ‘میڈیسن اسکوائر گارڈن’ میں باقاعدہ شادی کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہائی پروفائل تقریب کو کافی حد تک نجی رکھنے کی کوشش کی گئی تھی، جس میں دونوں ستاروں …
Read More »’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان میں ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کا دورہ ان کے لیے ایک ناقابلِ فراموش تجربہ تھا۔ ایک بھارتی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران ہاشمی نے بتایا کہ ان کی فلم ’آوارہ پن‘ کی ریلیز کے موقع پر وہ مہیش …
Read More »فیصل خان نے عامر خان سے معافی مانگ لی، شادی میں شریک ہوں گے
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھائی اور سابق اداکار فیصل خان نے ماضی میں اپنے خاندان، خصوصاً عامر خان کے خلاف دیے گئے بیانات پر معافی مانگ لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر اجول ترویدی کو دیے گئے انٹرویو میں فیصل خان کا کہنا تھا کہ وہ سب سے پہلے اپنی والدہ اور بہن …
Read More »برطانوی پارلیمنٹ میں فضا علی کو سماجی خدمات پر خصوصی اعزاز سے نواز دیا گیا
برطانیہ (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی کو خواتین کے حقوق کے فروغ اور سماجی مسائل پر مؤثر آواز بلند کرنے کے اعتراف میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ اعزازی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ شرکا نے فضا علی کی سماجی خدمات، خواتین کو درپیش …
Read More »صحیفہ جبار خٹک کے مردانہ لباس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید
لاہور(پاکستان امیج پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے خبروں میں آ گئی ہیں۔ شوبز کی دنیا میں اپنے مشہور ڈراموں بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی میں اپنی اداکاری کے باعث پہچان بنانے والی صحیفہ حال ہی میں اپنے آبائی علاقے کے دورے …
Read More »فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ باصلاحیت و نامور میزبان و اداکار توثیق حیدر اور اداکارہ فرح سعدیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی زیرِ گردش خبروں کو مسترد کردیا۔ حال ہی میں فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ بعض یوٹیوبرز محض زیادہ ویوز …
Read More »
Pakistan Image