شوبز

فادرز ڈے پر علی گل پیر کے گھر خوشیوں کی آمد، بیٹے کے باپ بن گئے

کراچی (پاکستان امیج)معروف مزاحیہ فنکار، گلوکار اور کانٹینٹ کری ایٹر علی گل پیر کے گھر فادرز ڈے کے موقع پر خوشیوں نے دستک دے دی، جہاں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گلوکار نے یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے والد بننے کی خوشی کا اظہار کیا۔ ’وڈیرے کا بیٹا‘ جیسے مقبول …

Read More »

لائبہ خان کی معنی خیز پوسٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے

کراچی(پاکستان امیج)خوبرو پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی مختصر مگر معنی خیز پوسٹ نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لائبہ خان نے رواں سال جنوری اور فروری میں اپنے شوہر جواد کے ساتھ شادی کی تقریبات منعقد کیں، جن میں کئی بڑی اور شاندار تقاریب شامل …

Read More »

شوبز کی کمائی حلال یا حرام؟ نرگس نے اپنی کمائی کو ’پاک‘ قرار دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی فلم اور تھیٹر انڈسٹری کی سابق معروف اداکارہ و رقاصہ نرگس ایک مرتبہ پھر اپنے ایک بیان کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اپنی شوبز زندگی، مذہبی رجحانات اور مالی معاملات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی باقاعدگی کے ساتھ زکوٰۃ …

Read More »

اداکارہ زینب رضا کی ڈرامے میں بولڈ ڈریسنگ، مداحوں کی شدید تنقید

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ اور ماڈل زینب رضا کو ڈرامے میں بولڈ ڈریسنگ کرنے پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زینب رضا کے ایک ڈرامے ’رحمت‘ میں جہاں ان کی اداکاری کو سراہا جارہا ہے وہیں حالیہ قسط میں ان کا لباس سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ ڈرامے کے ایک منظر …

Read More »

’’شوبز کی کمائی حرام ہے‘‘، تنقید پر نعمان اعجاز نے دو ٹوک جواب دے دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے شوبز سے حاصل ہونے والی آمدن کو حرام قرار دینے کے معاملے پر دو ٹوک جواب دے دیا۔ نعمان اعجاز نے شوبز کی کمائی پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں پر انگلی اٹھانے کے بجائے انسان کو پہلے اپنے اعمال اور سوچ کا جائزہ …

Read More »

گووندا اور سنیتا کے درمیان طلاق کی افواہیں، بیٹی ٹینا آہوجہ نے ذہنی پریشانی کا اظہار کردیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر بیٹی ٹینا آہوجا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں انہیں متاثر ضرور کرتی ہیں، تاہم اب وہ انہیں نظرانداز کرنا سیکھ چکی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹینا آہوجا نے …

Read More »

مشہور ہالی ووڈ اداکارہ 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

نیویارک(پاکستان امیج)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سابق چائلڈ اسٹار ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں، جس کی خبر نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوگ چیس نے کم عمری میں ہی شوبز کی دنیا میں غیرمعمولی شہرت حاصل کی تھی اور وہ خصوصاً فلم ’دی رنگ‘ …

Read More »

پریانکا چوپڑا کی والدہ نے خوبصورت بالوں کا راز بتادیا، گھریلو ہیئر ماسک کی ترکیب شیئر کردی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کی والدہ اور ایستھیٹک ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے گھنے، مضبوط اور چمکدار بالوں کے لیے اپنا آزمودہ گھریلو نسخہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ ڈاکٹر مدھو چوپڑا کے مطابق وہ بالوں کی نگہداشت کے لیے ناریل کے تیل، میتھی دانوں، روز میری، چاول کے پانی اور چیا …

Read More »

محسن عباس حیدر کا شوٹنگ سیٹ پر اداکاروں کے نشے میں ہونے کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر نے شوبز انڈسٹری سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بعض فنکار اور ہدایت کار مبینہ طور پر نشے کی حالت میں شوٹنگ سیٹس پر پہنچتے ہیں، جن کے خلاف کارروائی اور کام پر پابندی ہونی چاہیے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محسن عباس حیدر نے بتایا کہ انہوں …

Read More »

22 سالہ بھارتی اداکارہ کی موت، ذہنی دباؤ اور ہراسانی کے الزامات سامنے آگئے

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں ان کے والد نے اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی گزشتہ کچھ عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی تھی اور کئی مسائل سے پریشان تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے والد مچھندر اوگلے نے واقعے کے بعد …

Read More »