لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ماڈل ہما سلیم نے سوشل میڈیا پر ایک نامعلوم کرکٹر کے خلاف سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور جلد ہی قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ معروف ماڈل ہما سلیم نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم انسٹاگرام پر لگائی اسٹوری میں دعویٰ کیا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ہراسانی، دھمکیوں اور ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی …
Read More »شوبز
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں، تصاویر وائرل
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ کریتی سنن ایک بار پھر اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے ساتھ دیکھی گئیں جس کے بعد دونوں کے تعلقات کی افواہیں ایک بار پھر گردش کرنے لگی ہیں۔ کریتی سنن برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کبیر …
Read More »بھارت نہیں چاہتا ورنہ ہم بھی نیٹ فلیکس پر چھا جائیں! فیصل قریشی کا حیران کن دعویٰ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس پر پاکستانی مواد کی محدود موجودگی کے معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کئی اہم نکات سامنے رکھ دئیے ہیں۔ اداکار نے دعویٰ کیا کہ بھارتی حلقے نہیں چاہتے کہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ کا مواد نیٹ فلکس پر نمایاں طور پر پیش کیا جائے۔ فیصل قریشی نے …
Read More »نامناسب تبصرے پر زرین خان کا فوٹوگرافر کو دوٹوک جواب، ویڈیو وائرل
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ زرین خان ملبوسات کے ایک برانڈ کی تقریب کے دوران ایک فوٹوگرافر کے نامناسب جملے پر سخت ردعمل دینے کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ 39 سالہ اداکارہ تقریب میں برانڈ کی تشہیر اور فوٹو سیشن میں مصروف تھیں کہ اسی دوران ایک فوٹوگرافر نے انہیں سب کے سامنے لباس پہن …
Read More »عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا
کراچی (پاکستان امیج )پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ٹی وی ڈراموں میں گلے ملنے کے مناظر فلمانے پر ہونے والی تنقید پر پہلی بار کھل کر مؤقف پیش کیا ہے۔ ڈرامہ ’ظلم‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سحر ہاشمی اس سے قبل فیشن اور لائف اسٹائل سے متعلق مواد تخلیق کرتی تھیں۔ بعد ازاں ’من مست ملنگ، ’زنجیریں‘ …
Read More »صبور علی تھائی لینڈ ٹرپ کی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اپنے حالیہ تھائی لینڈ ٹرپ کی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ صبور علی نے ٹرپ کے دوران ساحلِ سمندر سے متعدد تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کیں، جن میں وہ مغربی طرز کے ملبوسات اور بیچ ویئر میں نظر آئیں۔ ان تصاویر …
Read More »ٹیلر سوئفٹ کی شاہانہ شادی، ممدانی نے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیل بتا دی
نیویارک(پاکستان امیج)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی شادی کے موقع پر سیکیورٹی اور پرمٹ سے متعلق تمام اخراجات خود ادا کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے نیویارک میں واقع میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہونے والی شادی کی تقریبات کے لیے 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر سے …
Read More »شادی کا فیصلہ میرا تھا، اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتی: میرا سیٹھی
ممبئی (پاکستان امیج)اداکارہ میرا سیٹھی نے کہا ہے کہ ان پر شادی کیلئے کوئی دباؤ نہیں تھا اور وہ اس معاملے میں کسی کو الزام نہیں دے سکتیں۔ حال ہی میں میرا سیٹھی نے اداکار و گلوکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ اداکارہ نے میزبان کے …
Read More »بچوں کو اکیلے سفر کی اجازت کا مشورہ ندا یاسر کو مہنگا پڑگیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک بار پھر اپنے بیان کے باعث سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔ اپنے مارننگ شو کے حالیہ پروگرام میں ندا یاسر نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ بچوں کو صرف جائیداد اور زیورات دینے کے بجائے انہیں خودمختار بنائیں اور زندگی کے تجربات حاصل کرنے کے …
Read More »اداکار منیب بٹ اغوا و کرپٹو کرنسی لوٹنے کے مقدمے میں بے گناہ قرار
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (AVCC) نے اداکار منیب بٹ سے متعلق اغوا اور ڈکیتی کے مقدمے کا 7 صفحات پر مشتمل عبوری چالان پیش کر دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے مدعی محمد متعال کو 23 اپریل کو شاہراہ فیصل سے اغوا کیا اور اس سے 24 لاکھ …
Read More »
Pakistan Image