ہوسٹن (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی مراکش کی فیفا ورلڈکپ 2026 مہم کے اختتام پر جذباتی ہو گئیں۔ فرانس کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں 0-2 کی شکست کے بعد نورا فتحی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آبدیدہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ مراکشی نژاد ابھارتی اداکارہ …
Read More »شوبز
ڈاکٹر یونس بٹ کی کبریٰ خان پر شدید تنقید، اداکاری کو غیر متاثر کن قرار دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)معروف مزاح نگار اور لکھاری ڈاکٹر یونس بٹ نے ڈرامہ “ڈاکٹر بہو” پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کبریٰ خان کی اداکاری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈاکٹر یونس بٹ جو کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور سے فارغ التحصیل ہیں، “ہم سب امید سے ہیں”، “فیملی فرنٹ” اور دیگر کامیاب منصوبوں کے خالق رہ چکے ہیں۔ وہ …
Read More »ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں
لندن (پاکستان امیج)پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں میں شامل ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے زیر تنقید آگئی ہیں۔ ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے اسٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ اسٹائلنگ پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ہانیہ …
Read More »یمنیٰ زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
پرتگال (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی بھی پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی مداح نکلیں۔ ڈرامہ ’قرضِ جاں‘ کے بعد اسکرین سے دور رہنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں امریکا میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔ انہوں نے فیفا ورلڈکپ کے دوران پرتگال اور اسپین کے درمیان ہونے والا اہم میچ بھی …
Read More »دھوپ میں میری آنکھوں کا رنگ تبدیل ہوتا رہتا ہے اسلیے گاڑی نہیں چلا سکتی: فضا علی کا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)نامور پاکستانی میزبان و اداکارہ فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دھوپ میں گاڑی نہیں چلا سکتیں کیونکہ ان کی آنکھوں کا رنگ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ حال ہی میں فضا علی اپنے شوہر کے ہمراہ نجی ٹی وی شو کی مہمان بنیں جس میں ان سے میزبان نے کئی دلچسپ سوالات کیے۔ دوران انٹرویو فضا علی …
Read More »اداکارہ اسماء عباس کا 60 سال سے زائد عمر کی تنہا خواتین کو شادی کرنے کا مشورہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے 60 سال سے زائد عمر کی تنہا خواتین کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ وی لاگ میں اسماء عباس نے 60 سال سے زائد عمر کی خواتین کو شادی کے حوالے سے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زندگی میں اچھا اور مخلص شریکِ حیات …
Read More »ماہ نور بلوچ اب کیسی نظر آتی ہیں؟ نئی تصاویر وائرل
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، جہاں ان کے نئے انداز پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ ماہ نور بلوچ جو پاکستان ٹیلی ویژن کے سنہری دور سے اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مقبول ہیں، حال ہی میں ہدایت …
Read More »زویا ناصر کلاسیکل ڈانس کر کے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کی کلاسیکل ڈانس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جہاں ان کی پرفارمنس کو صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل ملا ہے۔ زویا ناصر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ سفید لباس اور ہاف اَپ، ہاف ڈاؤن ہیئر اسٹائل میں بھارتی …
Read More »ریکھا کے ’لو لیٹرز‘ اور ’بھارتی فلموں کی پیشکشیں‘، حسن جہانگیر کے دلچسپ انکشافات
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف گلوکار حسن جہاںگیر نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے مقبول گانے ’ہوا ہوا‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد انہیں بھارت میں بے حد محبت اور پذیرائی ملی۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن جہانگیر نے بتایا کہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے علاوہ بالی ووڈ کی کئی نامور شخصیات سے بھی ان کے …
Read More »درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ کا بڑا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اداکارہ سے کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر دونوں کی مبینہ شادی سے متعلق خبریں گردش کرتی رہیں تاہم ان دعوؤں کی کسی مستند …
Read More »
Pakistan Image