لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران مومنہ اقبال کی شہرت سے جڑے ایک نہایت تکلیف دہ واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ رمشا اقبال کے مطابق مومنہ اقبال کے والد کا انتقال اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا تھا، جس کا صدمہ آج بھی پورا خاندان نہیں بھلا سکا۔ …
Read More »شوبز
مشہور بھارتی اداکار جوڑے میں طلاق ہوگئی، وجہ بھی سامنے آگئی
ممبئی (پاکستان امیج)پسند سے شادی کرنے والے مشہور بھارتی اداکار جوڑے گورو کھنہ اور آکانکشا چمولا کے درمیان طلاق ہوئی ہے جس نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آکانکشا چمولا اور گورو کھنہ کی طلاق کے ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں اور صارفین اس پر بھرپور تبصرے کر رہے ہیں، …
Read More »فٹبال کے عالمی میلے میں نورا فتحی کی دھوم، نیا ترانہ ’چیمپئنز‘ جاری
ممبئی (پاکستان امیج)معروف گلوکارہ اور اداکارہ نورا فتحی نے فٹبال شائقین کے لیے نیا ترانہ ’چیمپئنز‘ جاری کردیا، جسے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے جوش و جذبے سے جوڑا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گانے میں نورا فتحی کے ساتھ تنزانیہ کے معروف موسیقار رے وینی اور امریکی بنگلہ دیشی ڈی جے سنجوئے نے بھی …
Read More »سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ مشہور اداکار سیف علی خان نے ممبئی میں گھر کے اندر چاقو حملے میں زخمی ہونے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد واقعے کی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے اور نیا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع ان کی رہائش …
Read More »ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریاں آخری مرحلے میں، تاریخ بھی سامنے آگئی؟
نیویارک(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہیں۔ تازہ رپورٹس کے مطابق منگنی کے بعد اب دونوں اپنی شادی کی تیاریوں کے آخری مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں۔ حال ہی میں ٹیلر …
Read More »خفیہ شادی کی تصدیق کے بعد ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی رومانوی تصاویر وائرل
نیویارک (پاکستان امیج)ہالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ٹام ہالینڈ اور زینڈایا نے اپنی شادی کی تصدیق کے بعد پہلی بار مداحوں کے ساتھ رومانوی تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ اسٹار جوڑے نے روم میں اپنی نئی فلم ’’اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے‘‘ کی پروموشنل تقریب کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پوسٹ …
Read More »سمانتھا روتھ پربھو پہلے بچے کی ماں بننے والی ہیں؟
ممبئی (پاکستان امیج)جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی نئی فلم نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑی ایک اہم خبر ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سمانتھا اپنے پہلے بچے کی متوقع آمد کی خوشیاں منانے والی …
Read More »کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو دلچسپ چیلنج کردیا
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک ایسی دلچسپ پوسٹ شیئر کی ہے جس نے مداحوں کو محظوظ کر دیا۔ اداکارہ نے اپنی بولنگ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ہلکے پھلکے انداز میں چیلنج بھی دے دیا۔ کرینہ کپور …
Read More »عائشہ عمر نے اپنی مختصر لباس میں لیک تصاویر کے معاملے پر برسوں بعد خاموشی توڑ دی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے کئی برس قبل پیش آنے والے اپنی نجی تصاویر کے لیک ہونے کے تنازع پر پہلی بار کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصاویر ان کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھیں۔ عائشہ عمر نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ …
Read More »ہمارے ڈراموں میں دوسرے مذاہب کے لوگ نظر نہیں آتے، کیا وہ ملک کا حصہ نہیں؟ ثانیہ سعید
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پروڈیوسرز پر زور دیا ہے کہ وہ دوسرے مذاہب کو بھی ہمارے ڈراموں میں دکھائیں کیونکہ اقلیتیں بھی اس ملک کا حصہ ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ سعید نے کہا ‘ہمارے ٹیلی ویژن اسکرینز پر دوسرے مذاہب کے انسان کب نظر آتے ہیں؟ نظر آتی …
Read More »
Pakistan Image