اداکارہ نرگس کے بعد گلوکارہ نصیبو لال پر بھی شوہر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ نرگس کے بعد گلوکارہ نصیبو لال بھی شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بن گئیں جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تفصیل کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے نصیبو لال کے خاوند کیخلاف مقدمہ درج کر لیا جس میں درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ’ صحن میں بیٹھی تھی ، خاوند نوید آیا اور گالیاں نکالنا شروع کر دیں، گھر آتے ہی گالم گلوچ کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا‘۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *