شوبز

اداکارہ حفصہ بٹ اپنے ہونیوالے شوہر میں کیا خصوصیات دیکھنا چاہتی ہیں؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے اپنے ہونے والے شوہر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تعلیم، کیرئیر کا انتخاب اور جلدی شادی کرنے سمیت انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔ حفصہ بٹ …

Read More »

معروف اداکارہ اور اینکر ندا یاسر کی میک اپ کے بغیر تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) نجی مارننگ شو ہوسٹ و اداکارہ ندا یاسر کے نو میک اپ لُک نے صارفین کو نہ صرف دنگ کردیا بلکہ انکی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔ حال ہی میں ندا یاسر کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں کراچی کے ایک مقامی مارکیٹ میں خریداری کرتے دیکھا گیا۔ ویڈیو کلپ میں ندانے سیاہ …

Read More »

یہ تحفہ نہیں آپ کا کام ہے، ریپر طلحہ انجم کی حکومتِ سندھ پر تنقید

کراچی(پاکستان امیج)ریپر طلحہ انجم نے حکومتِ سندھ پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اُس بیان پر ردِ عمل دیا جس میں “شاہراہِ بھٹو” کو کراچی کے عوام کے لیے پیپلز پارٹی کی حکومت کا “تحفہ” قرار دیا گیا تھا۔ طلحہ انجم …

Read More »

عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد میرب علی کی جذباتی گانے کی ویڈیو وائرل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک ایونٹ کے دوران جذباتی گانا گنگنا رہی ہیں۔ عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد وائرل ہونے والی اس ویڈیومیں وہ نصرت فتح علی خان کا مشہو گانا “ نہ چھیڑو ہمیں“ گاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ …

Read More »

عاصم اظہر کنسرٹ کیلئے سٹیج پر آئے تو مداحوں کے کس لڑکی کے نام کے نعرے لگانا شروع کر دیئے؟

کراچی (پاکستان امیج) کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر نے مداحوں سے نجی معاملات کا احترام کرنے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک کنسرٹ کے دوران مشہور گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ان کے ذاتی معاملات کو عوامی ایونٹس میں نہ لائیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش …

Read More »

ہانیہ عامر کو شوبز میں کس نے متعارف کروایا؟ انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق اور عمران رضا کاظمی نے ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کروایا تھا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں متعارف کرانے سے متعلق انکشاف سامنے آیا۔ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے بتایا کہ ان …

Read More »

’’میری شادی نہیں ہو رہی کیونکہ میں اتنی بار ۔۔‘‘اداکارہ لائبہ خان کا انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ وہ شادی کا ذکر اتنی بار کر چکی ہیں کہ اب شاید اسی وجہ سے شادی بھی نہیں ہو رہی۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے لائبہ خان نے کہا کہ انہوں نے انڈسٹری میں کافی کام کرلیا اب نئی زندگی شروع …

Read More »

’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں اور ۔۔۔‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایا خان نے انکشاف کیا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کے اسٹار لیگ اسپنر راشد خان نے سوشل میڈیا پر ان سے رابطہ کیا اور تصاویر بھی مانگیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عنایا خان نے بتایا کہ راشد خان ان سے اسنیپ چیٹ پر ایڈ ہوئے، …

Read More »

‘چوتھی جماعت کے بچے کی ڈرائنگ بہتر ہوگی’، عمران عباس کا کراچی ائیرپورٹ پر لگی پینٹنگ پر تبصرہ

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے مایہ ناز اداکار عمران عباس نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لگی پینٹنگ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عمران عباس مختلف عوامی موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے کراچی کے ائیرپورٹ پر لگی پینٹنگ پر کمنٹ کیا۔ اداکار نے …

Read More »

ندا یاسر کو میزبانی کا شوق کسے دیکھ کر ہوا؟

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ، ماڈل و میزبان ندا یاسر نے اپنی میزبانی کے شوق سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ندا یاسر اور اداکار عمران عباس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ائیرپورٹ پر اپنی فلائٹ کے انتظار میں بیٹھے آپس میں گفتگو کررہے ہیں۔ عمران عباس نے ندا …

Read More »