شوبز

حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹر نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ،، …

Read More »

محب مرزا اور صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش، کیا نام رکھا؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا۔ انہوں نے مداحوں کو اپنے بیٹے کی آمد کی خوشخبری ایک ماہ بعد دی اور اپنے مشترکہ پیغام میں خوشی اور تشکر کا اظہار کرتے ہوئے بیٹے کے نام کا …

Read More »

اداکارہ میرب علی نے آخر کار عاصم اظہر سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ و ماڈل میرب علی نے بالآخر گلوکار عاصم اظہر سے علیحدگی پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا ردعمل دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی گزشتہ تین برس پہلے منگنی ہوئی تھی تاہم گزشتہ ہفتے اچانک ان کی علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں۔ یہ خبر اس وقت منظر …

Read More »

حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے سے متعلق بیان کی وضاحت پیش کردی

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار علم حمزہ علی عباسی نے شوبز سے کنارہ کشی کرنے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کردی۔ حال ہی میں حمزہ علی عباسی نے ایک پوڈکاسٹ میں شوبز سے علیحدگی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے کبھی شوبز کو مکمل خیرباد نہیں کہا بلکہ …

Read More »

بیس کروڑ کی گاڑی، 5 لاکھ کی گھڑی، منال خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ منال خان کی جانب سے اپنے کپڑوں کی قیمت اور برانڈز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ ڈان نیوز کے مطابق منال خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹر سے گفتگو کی اور ان کی دلچسپ انداز میں بات کرنے کی …

Read More »

عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد میرب کی حاوی سے تعلق کی افواہیں

کراچی (پاکستان امیج) گلوکار عاصم اظہر اور ماڈل میرب علی کی منگنی ختم ہونے کے بعد اب سوشل میڈیا پر میرب اور گلوکار حاوی کے ممکنہ تعلق کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔مختلف سوشل پلیٹ فارمز خصوصا ریڈ اِٹ پر یہ دعوی بھی سامنے آیا ہے کہ میرب علی اور حاوی کی قربت ہی عاصم اور میرب کی علیحدگی کی …

Read More »

اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے حال ہی میں اپنی جلد سے متعلق ایک ناخوشگوار تجربے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ وی لاگ میں اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا کہ ان کے چہرے کی جھائیوں کے علاج کے دوران ایک ردِ عمل کے باعث ان کی جلد شدید متاثر ہوئی ہے۔ اسما عباس کے مطابق …

Read More »

غنیٰ علی نے کم عمری میں شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ غنیٰ علی نے کم عمری میں شادی کو تحفظ کی علامت قرار دے دیا۔ اداکارہ غنیٰ علی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور شادی سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے شادی ایک قسم کا …

Read More »

جوئے کی تشہیر؛ ہربھجن، رائنا، یوراج، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے

ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹرز یوراج سنگھ، سریش رائنا، ہربھجن سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو جوئے کو فروغ دینے کا الزام میں سیکیورٹی حکام نے پوچھ گچھ کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) بھارت کے تین سابق کرکٹرز کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا سے بھی تفتیش کی جبکہ ہربھجن اور رائنا …

Read More »

نادیہ افگن کی فیصل قریشی کی انگریزی پر تنقید، اداکار چپ نہ رہ سکے

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ افگن نے فیصل قریشی پر نئے ڈرامے میں انگریزی کے تلفظ کی وجہ سے تنقید کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق اب فیصل قریشی نے نادیہ افگن کی تنقید پر ردِعمل دیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے ڈرامے کے ہدایتکار شکیل خان کے ساتھ بات کررہے ہیں۔ انہوں …

Read More »