شوبز

سادگی میں چھپی قاتل ادا، نورا کے ساڑھی لک نے پرستاروں پر بجلیاں گرا دیں، دیکھیں دلکش تصاویر

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی عرب ڈانس کوئن اور اسٹائل آئیکون نورا فتیحی نے اپنی تازہ ترین ساڑھی لک سے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس اور گلیمرس فلمی انداز کے لیے جانی جانے والی نورا نے اس بار ثابت کر دیا کہ حقیقی خوبصورتی سادگی اور وقار میں ہوتی ہے۔ تازہ تصاویر میں نورا ایک …

Read More »

زندگیاں تباہ کرنے کا الزام، ریشم نے دیدار کو کرارا جواب دے دیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے دیدار کی جانب سے خود پر زندگیاں تباہ کرنے والے الزام کے بعد سخت ردعمل دے دیا۔ حالیہ دنوں میں دیدار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ریشم کے بارے میں منفی رائے دیتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ریشم نے کئی زندگیاں …

Read More »

’اللہ حافظ بابا جان‘، معروف اداکارہ کے والد انتقال کرگئے

کراچی (پاکستان امیج)نامور پاکستانی اداکارہ مایا خان کے والد انتقال کرگئے جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ مایا خان ایک اداکارہ اور میزبان ہیں جنہیں لاکھوں لوگ ان کے منفرد اندازِ میزبانی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں جب کہ ان کے اسٹائل اور وزن میں تبدیلی نے بھی انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کیا۔ گزشتہ …

Read More »

دھُرندھر میں رحمان ڈاکیت کی بیوی بننے والی سومیا ٹنڈن کی اداؤں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی(پاکستان امیج)انڈین پروپیگنڈا فلم “دھُرندھر” میں رحمان ڈکیت کی بیوی کا کردار کرنے والی سومیا ٹنڈن کے دلکش لکس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ “دھُرندھر” میں ان کی موجودگی نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کی، جہاں ناظرین نے ان کے دلکش انداز اور مضبوط اسکرین پر موجودگی کو سراہا۔ ان کے کردار کے گرد بحث زیادہ تر …

Read More »

علیزے شاہ نے کھل کر عینا آصف کی حمایت کا اظہار کردیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ نے نوجوان اداکارہ عینا آصف کے حق میں کھل کر حمایت کا اظہار کردیا۔ علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عینا آصف کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں بعض سینئر فنکار نئے یا کم تجربہ کار اداکاروں کو وہ اہمیت نہیں دیتے جس کے …

Read More »

دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر کی دپیکا سے ملاقات کی تصویر وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ کے سیکوئل کی کامیابی کے بعد اداکار رنویر سنگھ کی اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں حال ہی میں بالی ووڈ کو بلاگ بسٹر فلم دینے والے اداکار رنویر سنگھ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ہمراہ ممبئی میں …

Read More »

’لگتا ہے انہیں طلاق ہو گئی ہے‘، شائستہ لودھی کی تصاویر دیکھ کر افواہیں گرم

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی حالیہ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ شائستہ لدھی نے عید الفطر 2026 اپنے تین بچوں کے ساتھ گزارا، انہوں نے انسٹاگرام پر بچوں کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا ’ان لمحات کو تھوڑا اور تھامے رکھنا، عید کی …

Read More »

ناقدین نے علیزے شاہ کو ماں کی قسم اٹھانے پر مجبور کردیا، جانئے کیا معاملہ ہے؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نٹ کھٹ اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری کروانے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ یہ بہت ہی افسوس کی بات ہے، لیکن مجھے امید ہے کہ صرف …

Read More »

بھارتی گلوکار بادشاہ کی اداکارہ ایشا رکھی سے شادی؟ وائرل ویڈیوز و تصاویر نے سوالات کھڑے کر دئیے

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے مشہور گلوکار اور ریپر بادشاہ مبینہ طور پر پنجابی فلموں کی اداکارہ ایشا رکھی سے دوسری بار شادی کرنے کی افواہوں میں گھر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں دونوں کو ایک نجی شادی کی تقریب میں دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایشا رکھی …

Read More »

شکیرا کے مشرقِ وسطیٰ میں کنسرٹس کشیدگی کے باعث ملتوی

کولمبیا(پاکستان امیج)کولمبین گلوکارہ شکیرا کا یکم اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں شیڈول کنسرٹ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شکیرا نے اپنے ورلڈ ٹور کے تحت دوحا کے اسٹیڈیم 974 میں ایک خصوصی شو کرنا تھا تاہم اب اس کنسرٹ سے متعلق تفصیلات آفیشل …

Read More »
RSS
Follow by Email