مدھیہ پردیش(پاکستان امیج)بھارت کے علاقے مدھیہ پردیش میں پولیس نے ایک دوا ساز کمپنی کے مالک کو حراست میں لے لیا ہے جس کا تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے 17 بچوں کی موت ہوئی۔ پولیس کے ایک سینیئر افسر نے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کو اس گرفتاری کی تصدیق کی۔ سریسن فارماسیوٹیکل مینوفیکچرر نامی اس کمپنی کے خلاف …
Read More »دنیا جہان
غزہ جنگ بندی سے متعلق اہم پیشرفت، 48 گھنٹے میں معاہدے کا امکان
مصر(پاکستان امیج)مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری غزہ جنگ بندی کی بات چیت ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں،امکان ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے اندر جنگ بندی کا امکان ہے۔ سی این این کےمطابق مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق، امریکی خصوصی …
Read More »جانسن اینڈ جانسن کے ٹیلکم پاؤڈر سے کینسر، کمپنی کو 2 کھرب روپے سے زائد ہرجانے کی ادائیگی کا حکم
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی ریاست لاس اینجلس کی ایک عدالت نے امریکی کمپنی ”جانسن اینڈ جانسن“ کو 96 کروڑ 60 لاکھ ڈالر (یعنی تقریباً 2 کھرب 70 ارب پاکستانی روپے) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ کمپنی کی ”ٹیلکم پاؤڈر“ مصنوعات میں ایسی خطرناک چیزیں شامل تھیں جن سے کینسر ہوا۔ یہ مقدمہ 88 سالہ مے …
Read More »افغان سرزمین پر دہشتگردوں کی موجودگی کا معاملہ، روس میں اہم اجلاس، پاکستان اور بھارت بھی شریک
روس (پاکستان امیج)افغانستان کے معاملے پر ”ماسکو فارمیٹ“ کا اہم اجلاس روسی دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگیا ہے، جس میں پاکستان، چین، ایران، بھارت اور وسطی ایشیائی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔ اجلاس کا افتتاح روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کیا۔ سرگئی لاوروف نے اپنے افتتاحی خطاب میں افغان وزیرِ خارجہ کی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »پاکستان اور ملائیشیا اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کیلیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم
ملایئشیا(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، اور دونوں فریق اس حوالے سے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملائیشیا کے معروف بزنس گروپ گوبی پارٹنرز کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت گوبی پارٹنرز کے …
Read More »اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: گریٹا تھنبرگ کا رہائی کے بعد بیان
ایتھنز(پاکستان امیج)سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری ظلم کے مقابلے میں ان پر ہونے والے مظالم کوئی معنی نہیں رکھتے کیونکہ اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ گریٹا تھنبرگ سمیت درجنوں کارکنان کو “گلوبل صمود فلوٹیلا” کے ذریعے غزہ کے محاصرے کو توڑنے اور امداد پہنچانے کی …
Read More »جنگ بندی کے لیے فیصلہ کن پیش رفت جاری، معاہدہ جلد متوقع ہے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے فیصلہ کن پیش رفت ہو رہی ہے اور حماس کئی اہم معاملات پر رضامند ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ جلد متوقع ہے جس سے خطے میں دیرپا امن کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو …
Read More »اگلے رمضان المبارک کی تاریخ سامنے آ گئی
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اگلے سال رمضان المبارک ممکنہ طورپر 19 فروری سے شروع ہو گا۔ اس حساب سے رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف 139 دن باقی ہیں، یہ پیشگوئی ابتدائی فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر اماراتی فلکیاتی سوسائٹی نے کی ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم …
Read More »بلومبرگ کی رپورٹ اہم سنگ میل ہے، پاکستان کی ترقی کا سفر اب رکے گا نہیں: وزیراعظم
ملایئشیا(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلومبرگ کی رپورٹ کو اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ترقی کا یہ سفر اب رکے گا نہیں۔ پاکستانی معیشت کے حوالے سے بلوم برگ کی حالیہ مثبت رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عالمی جریدے کی رپورٹ کے …
Read More »سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، تمام ویزا ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب مملکت میں موجود وہ تمام افراد جو کسی بھی قسم کے ویزے کے حامل ہیں، عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق یہ اقدام حکومت کی اُن کوششوں کا حصہ ہے جن کا مقصد عمرہ زائرین کے لیے طریقہ …
Read More »
Pakistan Image