چین (پاکستان امیج)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں سی پیک اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے …
Read More »دنیا جہان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ چینی صدر سے ملاقات
بیجنگ (پاکستان امیج )وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے ۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار بیجنگ میں ایس سی او وزرائے خارجہ کے گروپ اجلاس میں شرکت کے لیے گریٹ ہال آف دی پیپل پہنچ گئے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی شنگھائی …
Read More »برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
برطانیہ(پاکستان امیج)برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا ہے، جس کے مطابق برطانیہ جانے والے زیادہ تر طلبہ اور پیشہ ور افراد کو آج 15 جولائی سے پاسپورٹ پر ظاہری اسٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ برطانوی حکومت نے زیادہ تر طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ویزا …
Read More »بِٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی
نیویارک(پاکستان امیج)دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے اپنی تاریخ کی اعلیٰ ترین سطح عبور کرتے ہوئے 1,21,207 امریکی ڈالر کی قیمت کو چھو لیا۔ یہ اضافہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کرپٹو دوست پالیسیوں اور امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطہ قوانین پر بحث کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ نے خود کو …
Read More »صدر طیب ایردوان کی تقریر سن کر اہلیہ امینہ ایردوان آبدیدہ ہو گئیں
انقرہ (پاکستان امیج )ترکیہ کے صدر طیب ایردوان کی پارٹی اجلاس کی گئی جذباتی تقریر سن کر اہلیہ آبدیدہ ہو گئیں ، ترک صدر نے تقریر کے بعد اہلیہ کو گلے لگایا اور حوصلہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردگان اور اہلیہ کے درمیان محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے بلکہ وہ پوری دنیا کیلئے مثال ہیں …
Read More »سعودی عرب نے خواتین حاجیوں کے لیے محرم کی شرط ختم کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خواتین حاجیوں کے لیے محرم کی شرط ختم کردی ہے، اس سال بھی حج کے اخراجات قسطوں میں لینے پر غور کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت مذہبی امور کا اجلاس چئیرمین عامر ڈوگر کی زیر صدارت منعقد …
Read More »آٹھ قسم کے مینیجر، جو اچھے ٹیلنٹ کو بھاگنے پر مجبور کردیتے ہیں
میلبورن(پاکستان امیج)بڑی بڑی کمپنیوں میں ٹیلنٹ کی کمی اکثر کمپنی کلچر پر نہیں بلکہ قیادت کے انداز پر منحصر ہوتی ہے۔ اور یہی بات بھارت کی مشہور کمپنی ”ماما ارتھ“ (Mamaearth) کی شریک بانی غزل الگھ نے ایک وائرل لنکڈ ان پوسٹ میں واضح کی کہ ’لوگ نوکری نہیں چھوڑتے، وہ مینیجر چھوڑتے ہیں۔‘ غزل الگھ کے مطابق، ایک ملازم …
Read More »شادی شدہ بیٹے کی گرل فرینڈ سے ملاقات روکنے کا انوکھا طریقہ، ماں نے طیارہ رکوا دیا
بنگلہ دیش(پاکستان امیج)بنگلہ دیش میں ایک حیران کن واقعے میں ایک خاتون نے اپنے شادی شدہ بیٹے کو مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ نیپال جانے سے روکنے کے لیے مسافر طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دے دی۔ تفصیلات کے مطابق، جمعہ کو بیمن بنگلہ دیش ایئرلائنز کی ڈھاکا سے کھٹمنڈو جانے والی پرواز کو اس وقت روک دیا گیا …
Read More »امریکا کی تارکین وطن کے خلاف مزید سخت پالیسی، 6 گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکا نے مہاجرین کو اب صرف چھ گھنٹے کے نوٹس پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ان افراد کو فوری طور پر ان کے اپنے ممالک یا دیگر ممالک میں بھیجنے کی کارروائی کی جا سکے گی۔ یہ اقدام سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد ممکن ہوا، جس نے مہاجرین کو ملک بدر …
Read More »ریت اور گرد کے طوفان موسمیاتی بم بن چکے، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیویارک(پاکستان امیج)اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ریت اور گرد کے طوفان موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں سنگین بحران کی صورت میں بم بن چکے ہیں، جن سے اس وقت 150 ممالک میں 33 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ خلیجی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی موسمیاتی …
Read More »
Pakistan Image