نیویارک(پاکستان امیج)عالمی تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، سلامتی کونسل میں پاکستان کی پیش کردہ قرارداد 2788 (2025) متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ اقدام عالمی امن و سلامتی میں پاکستان کے مؤثر کردار کا مظہر ہے۔ پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کا عنوان تھا ’ تنازعات کے پرامن حل …
Read More »دنیا جہان
چین نے براہماپترا دریا پر ڈیم بنانا شروع کر دیا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی
بیجنگ (پاکستان امیج)چین نے تبت میں دریائے برہماپترا پر 167.8 ارب امریکی ڈالر مالیت کے ڈیم کی تعمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے،اس ڈیم کی تعمیر کا کام انڈیا کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کی سرحد کے قریب ہو رہا ہے ، جس نے بھارت کی رات کی نیندیں اُڑا دی ہیں ۔ بی بی سی کے مطابق …
Read More »پرواز کے دوران امریکی مسافر طیارے میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل
لاس اینجلس(پاکستان امیج)لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اُڑان بھرنے والے ڈیلٹا ایئر لائنز کے بوئنگ طیارے میں دوران پرواز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے دل دہلا دینے والے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے اور ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز 446 جب لاس اینجلس …
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل میں اجلاسوں کی صدارت کیلیے نیویارک پہنچ گئے
نیویارک(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سلامتی کونسل میں اہم اجلاسوں کی صدارت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے، جہاں وہ اقوامِ متحدہ …
Read More »بھارتی اہلکار نے ساتھی خاتون پولیس افسر کا قتل کردیا، مودی کے ’بیٹی بچاؤ‘ نعرے پر سوالیہ نشان
گجرات (پاکستان امیج)گجرات کے ضلع کَچھ میں سی آر پی ایف اہلکار نے اپنی ساتھی خاتون افسر کو قتل کر دیا، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مودی کا بھارت خواتین کے لیے جہنم بن چکا ہے، جہاں اسپتال ہو یا تھانہ، پبلک بس ہو یا کارپوریٹ دفتر، کہیں بھی خواتین محفوظ نہیں۔ بھارت میں خواتین کے خلاف تشدد اور …
Read More »دنیا کا تیز ترین ای اسکوٹر جو 100 میل فی گھنٹہ سے سفر کرسکتا ہے
برطانیہ (پاکستان امیج)ویسے تو بظاہر یہ کسی بچے کا کھلونا لگتا ہے مگر یہ آپ کی گاڑی یا موٹر سائیکل سے بھی زیادہ تیزی سے منزل پر پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جی ہاں یہ ہے دنیا کا تیز ترین الیکٹرک (ای) اسکوٹر جو 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے۔ اسے ایک برطانوی کمپنی Bo نے …
Read More »مردوں کے مصنوعی یا مگرمچھ کے آنسو واقعی دیگر افراد پر اثرانداز ہوتے ہیں، تحقیق
نیویارک(پاکستان امیج)مگرمچھ کے آنسو بہانے کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا جو کسی فرد کی جانب سے دیگر افراد کے سامنے مکر سے کام لینے یا دکھاوے کا رونا رونے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر کیا یہ طریقہ کار واقعی کام کرتا ہے؟ اس کا جواب ایک نئی دلچسپ تحقیق میں دیا گیا ہے۔ اس تحقیق …
Read More »20 برس تک لڑکی بن کر بھارت رہنے والا بنگلادیشی شہری عبدالکلام گرفتار
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارت میں کئی سال تک ٹرانسجینڈر خاتون ’نیہا‘ کے نام سے زندگی گزارنے والا بنگلادیشی شہری عبدالکلام گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عبدالکلام 10 سال کی عمر میں بنگلادیش سے بھارت آیا اور ابتدائی طور پر ممبئی میں 20 سال تک رہا۔ بعدازاں وہ بھوپال منتقل ہوا جہاں اس نے خود کو ایک ٹرانسجینڈر …
Read More »پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ کانگریس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صورتحال سنگین ہوتی جا رہی تھی اور دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی جنگ …
Read More »امریکی کمپنی کا سی ای او اپنی ملازمہ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی کمپنی آسٹرونومر Astronomer کے سی ای او اینڈی بائرن کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کنسرٹ کے دوران بڑی اسکرین پر وہ ایچ آر کی سربراہ کے ساتھ معاشقہ لڑاتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ کنسرٹ کا یہ منظر انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس واقعے پر …
Read More »
Pakistan Image