دنیا جہان

سلامتی کونسل، پاکستان کی شام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے شام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل فوجی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نہ صرف غیر ذمہ دارانہ بلکہ خطرناک اور جان بوجھ کر خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ پاکستان نے شامی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی تمام خلاف ورزیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا …

Read More »

مودی کے دور اقتدار میں بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندے بے نقاب

بھارت(پاکستان امیج)بھارتی فوج کے کرنل امیت کمار نے بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندوں کو بے نقاب کر دیا، عورتوں کے لیے غیر محفوظ ملک بھارت میں عورت کی عزت فوجی افسران کے ہاتھوں پامال ہونے لگی۔ کرنل امیت کمار نے اعلیٰ افسران کی جانب سے بیوی کے ریپ کا گھناؤنا راز فاش کر دیا۔ کرنل امیت کمار کا کہنا …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کو شادی پر ملنے والی تعطیلات سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

دبئی (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کو شادی پر ملنے والی تعطیلات سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی میں سرکاری ملازمین کو شادی کے لیے 10 روز کی چھٹیوں کی منظور دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوائے …

Read More »

تھائی لینڈ میں بدھ مذہبی رہنماؤں سے جنسی تعلقات قائم کرکے بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار

بنکاک (پاکستان امیج) تھائی لینڈ کی پولیس نے مبینہ طور پر 9 بدھ بھکشوؤں (مذہبی رہنماؤں) کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے ، پھر اُن سے پیسے بٹورنے کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کا استعمال کرکے بلیک میل کرنیوالی خاتون کو گرفتار کرلیا تاہم اس ملزمہ کی مزید شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس …

Read More »

متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاری گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل

اسلام آباد(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاریوں کو گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان کاکہنا ہے کہ بیرون ملک فرار اشتہاریوں کے خلاف سی سی ڈی کا کامیاب آپریشن جاری ہے، اس دوران اسپیشل آپریشن سیل نے متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار …

Read More »

غزہ انسانی المیے کی انتہا پر ہے، امداد کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، پاکستانی مستقل مندوب

واشنگٹن(پاکستان امیج)سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ میں انسانی صورتحال پر بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ غزہ انسانی المیے کی انتہا پر ہے، امداد کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم انڈر سیکرٹری جنرل ٹام فلیچر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر رسل کا شکریہ ادا کرتے …

Read More »

پاک فضائیہ کے دستے کی رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کیلیے برطانیہ آمد

برطانیہ(پاکستان امیج)پاکستان ایئرفورس کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو – 2025 میں شرکت کے لیے رائل ایئر فورس بیس فیئرفورڈ پہنچ گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ملٹری ایئر …

Read More »

برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج، ملکی ایئرلائنز کیلئے پروازوں کی راہ ہموار

برطانیہ (پاکستان امیج)برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج کر دیا جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز کی برطانیہ کیلئے پروازوں کی راہ ہموار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کے اخراج کے بعد تمام پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے سکتی ہیں۔ برطانوی ایئر سیفٹی …

Read More »

11 سالہ انڈونیشین بچے کا ڈانس دنیا بھر میں دھوم مچانے لگا، ویڈیو وائرل

انڈونیشیا(پاکستان امیج)انڈونیشیا میں ہونے والی روایتی کشتی ریس کے دوران 11 سالہ طالبعلم ریان ارکان دخا کے دلچسپ اور منفرد ڈانس نے دنیا بھر کے دل جیت لیے۔ یہ ویڈیو اتنی مقبول ہوئی کہ امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک کے کھلاڑی اسی ڈانس کو فالو کرنے لگے ہیں۔ یہ واقعہ انڈونیشیا کی صدیوں پرانی ثقافتی کشتی ریس …

Read More »

پاکستان اور چین میں میڈیا شراکت داری کا نیا باب، اہم معاہدہ طے پا گیا

چین (پاکستان امیج)پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کا مقصد میڈیا کے میدان میں مہارتوں کا تبادلہ اور اشتراک کو بڑھانا ہے۔ معاہدے کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان نے کی …

Read More »