دنیا جہان

17 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر خاتون نے موت کے بعد کیا دیکھا! حیران کن انکشاف

نیویارک(پاکستان امیج)کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جب وقت تھم جاتا ہے، سانسیں رک جاتی ہیں، اور انسان زندگی اور موت کے بیچ جھولنے لگتا ہے۔ ایسے ہی ایک تجربے گزری برطانیہ کی 35 سالہ فٹ اور صحت مند خاتون، وکٹوریا تھامس، جو جم میں ورزش کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑیں، دل بند ہو جانے کے بعد …

Read More »

کیا پاکستان واقعی بھارت کو تیل بیچ پائے گا؟ ٹرمپ کے اعلان نے پاکستان میں تیل کے ذخائر پر بحث چھیڑ دی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان میں موجود ”تیل کے بڑے ذخائر“ اور انہیں نکالنے سے متعلق معاہدے کا اعلان کردیا ہے، جس نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے کہ آیا کیا پاکستان واقعی اتنا تیل رکھتا ہے کہ وہ ایک دن بھارت کو برآمد کرسکے؟ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ٹروتھ …

Read More »

پاک-امریکا تجارتی معاہدے میں کامیابی: بھارت کی ’ناں‘ نے پاکستان کی ’ہاں‘ کو جتوایا؟

واشنگٹن (پاکستان امیج)پاکستان اور امریکا کے درمیان طے پانے والے تجارتی معاہدے کو پاکستان کی خارجہ اور اقتصادی پالیسی میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس معاہدے کے تحت نہ صرف پاکستانی مصنوعات پر عائد امریکی ٹیرف میں کمی کی یقین دہانی کروائی گئی ہے بلکہ دونوں ممالک نے تیل نکالنے، توانائی، معدنیات، آئی …

Read More »

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ ,وزارت خزانہ کا موقف بھی آ گیا

واشنگٹن(پاکستان امیج)پاکستان اور امریکا کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ معاہدے کا مقصد دوطرفہ تجارت کا فروغ اور منڈی تک رسائی کو بڑھانا ہے،معاہدے کا مقصد سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی وزیر تجارت ہاورڈلوٹنک اورامریکی تجارتی …

Read More »

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 سے 8 بجے کے درمیان چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں کامیابی کے ساتھ روانہ ہو گیا۔ پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے ماہرین اور سائنسدان چینی لانچ سینٹر میں موجود ہیں تاکہ مشن کو کامیابی سے مکمل کیا جا سکے۔ سپارکو …

Read More »

امریکی صدر نے بھارتی معیشت کو مردہ قرار دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے، دونوں اپنی مردہ معیشتوں کو ایک ساتھ نیچے لے جا سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہم نے ہندوستان کے ساتھ بہت کم کاروبار …

Read More »

ٹرمپ نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پاکستان امیج)پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل اختیار کر چکی ہے اور اب دونوں ممالک توانائی …

Read More »

روس کے قریب 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ، جاپان اور بحرالکاہل میں سونامی کی وارننگ جاری

روس (پاکستان امیج )روس کے علاقے کامچاٹکا کے قریب سمندر میں آج صبح 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد جاپان، روس، الاسکا، ہوائی اور بحرالکاہل کے مختلف علاقوں کے لیے سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 25 منٹ پر آیا، …

Read More »

بھارت کا پرالے میزائل کا تجربہ، پاکستان کا کون سا جدید ہتھیار منہ توڑ جواب دے گا؟

بھارت(پاکستان امیج)مودی سرکار کی جانب سے پرالے میزائل کے تجربات آپریشن سندور کی شکست چھپانے کی سیاسی چال ہے۔ آپریشن سندور کی شکست چھپانے کے لیے مودی کا جھوٹا کھیل بے نقاب ہوگیا اور میزائل نمائش سے سیاسی بحران سنبھالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مودی سرکار کی جنگی جنونیت خطے کو تباہی کے دہانے پر لے آئی اور …

Read More »

کون ہے وہ 19 سالہ لڑکی جس نے شطرنج کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا؟

ممبئی (پاکستان امیج)شطرنج کی دنیا میں بھارت کی 19 سالہ نوجوان کھلاڑی دیویا دیش مکھ نے اپنی ذہانت سے سب کو حیران کر دیا، جب انہوں نے ویمنز چیس ورلڈکپ میں اپنی ہم وطن اور تجربہ کار کھلاڑی ہمپی کونیرو کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ 45 سالہ ہمپی کو ہرانے کے بعد دیویا نہ صرف ورلڈکپ کی …

Read More »