دوحہ (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے، خودمختاری پر حملہ ہوا تو ہر قیمت پر دفاع کریں گے، چاہے کوئی بھی ملک ہو۔ قطری دارالحکومت دوحا میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر عرب ٹی وی الجزیرہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اسحاق ڈار نے قطر پر …
Read More »دنیا جہان
نماز پڑھتے مسلمانوں کی نقل کرتے امریکی بچے؛ دیکھیں ایمان تازہ کر دینے والی ویڈیو
واشنگٹن (پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر دو ننھے امریکی بچوں کی ایک دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک پارک میں نماز پڑھتے مسلمانوں کی نقل کرتے ہوئے نماز کے ارکان ادا کرتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کھلے پارک میں مسلمان مرد جماعت کے ساتھ نماز ادا کر …
Read More »بھارت میں کرکٹ کو مودی سرکار کا سیاسی آلہ بنانے کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی نام نہاد بڑی جمہوریت میں مودی کی دوغلی پالیسی اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بے نقاب ہوگیا۔ انتہا پسند مودی سرکار کی جانب سے کرکٹ کے کھیل کو سیاسی آلہ بنانے کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جنگی جنون میں مبتلا مودی اپنے مرضی سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے لگا …
Read More »دنیا کے امیر ترین شخص کی اپنی عمر سے 47 برس چھوٹی خاتون سے پانچویں شادی
نیویارک(ّپاکستان امیج)اگرچہ دنیا کے امیر ترین شخص کے طور پر اکثر ایلون مسک کا نام لیا جاتا ہے، لیکن گزشتہ ہفتے اوریکل کمپنی کے شریک بانی لیری ایلیسن نے وقتی طور پر مسک کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کر لیا۔ اوریکل کے شیئرز کی قیمت میں 40 فیصد اضافہ ہوا، جس سے کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں 200 …
Read More »دوحہ حملہ: پاکستان اور کویت کی درخواست پر اقوام متحدہ کی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں ہوگا
جنیوا(پاکستان امیج) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں طلب کیا گیا ہے۔ پاکستان اور کویت کی درخواست پر بلائے گئے اجلاس میں حماس رہنماؤں کے خلاف اسرائیلی فضائی کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسرائیل نے اس انسانی حقوق کونسل کے …
Read More »دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہوگا، 50 ممالک کے رہنماؤں کی شرکت متوقع
دوحہ(پاکستان امیج) قطر میں آج عرب اور اسلامی ممالک کا اہم سربراہی اجلاس ہورہا ہے جس میں 50 سے زائد ملکوں کے رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے۔ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، اسرائیلی جارحیت اور دوحہ پر حالیہ فضائی حملے پر غور کیا جائے گا۔ قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا کہ اسرائیلی کارروائیاں قطر کی ثالثی …
Read More »قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے، اسرائیل کو محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے اور اس حوالے سے اسرائیل کو بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیا اور کہا کہ قطر کے ساتھ امریکا کے خاص تعلقات ہیں، جبکہ قطر کے امیر کو انہوں نے …
Read More »قطر: عرب اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس آج، اسحاق ڈار نمائندگی کریں گے
دوحہ(پاکستان امیج) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کے لیے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں خلیجی ریاست کے …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری کی چینی حکام سے ملاقاتیں،سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
چنگدو (پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ ملاقاتوں میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی ۔ ’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے چین میں پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ لی شو لی سے ملاقات کی، سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی …
Read More »اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سعودیہ-فرانسیس کے نیویارک اعلامیے کی حمایت کرتے ہوئے فلسطین کے دو ریاستی حل کی تجویز منظور کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعے کو بھاری اکثریت سے نیو یارک ڈیکلریشن کے اعلامیے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ جس کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے …
Read More »
Pakistan Image