میگزین

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹ میں شامل

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان دنیا میں امن کی پہچان اور روشن مثال بن گیا، پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے ایک سو ایک بہترین پاسپورٹ میں شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں ایک سو ایک بہترین پاسپورٹس میں شامل ہوگیا ، عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس نے اسے پاکستان کی سفارتکاری کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ پاکستان نے …

Read More »

جنگ بندی: فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال

عراق (پاکستان امیج)امریکا ایران جنگ بندی ہوتے ہی فضائی حدود بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال ہوگیا ہے، 24 گھنٹے میں بغداد، بصرہ اور ایربل ائیرپورٹس سے 12 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ سب سے پہلے اردن کی قومی ائیر لائن نے عمان بغداد کی 2 پروازیں آپریٹ کیں، فلائی دبئی نے دبئی …

Read More »

ایران اسلام آباد کے اہم مذاکرات میں شریک ہوگا مگر امریکا پر اعتماد نہیں، ایرانی نائب صدر

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں بھرپور اور فعال شرکت کرے گا، تاہم امریکا کے رویے پر گہرے شکوک و شبہات بدستور موجود ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا کی ’دھوکا دہی والی فطرت‘ کے باعث ایران ان مذاکرات میں …

Read More »

اسلام آباد مذاکرات: غیر ملکی مندوبین کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے اسلام آباد مذاکرات کے سلسلے میں غیر ملکی مندوبین کے لیے ویزا آن ارائیول کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام آباد مذاکرات 2026 کے سلسلے میں آنے والے تمام شریک ممالک کے مندوبین اور صحافیوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس …

Read More »

’پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنا دیا‘، جنگ بندی پر پاکستانی صحافی بھی قومی سفارتکاری کے معترف

اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کا عالمی برادری نے خیرمقدم کیا ہے جسے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے اور پاکستان کی امن قائم کرنے کی کوششوں کو …

Read More »

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی نواب میر بابل خان جکھرانی انتقال کر گئے۔ نواب میر بابل خان جکھرانی چیف وہپ (قومی اسمبلی) ایم این اے میر اعجاز خان جکھرانی کے والد ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام ان کے آبائی شہر جیکب آباد میں ادا کی جائے گی۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری، …

Read More »

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولز ہفتے میں 4روز کھلے رکھنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسکول اب ہفتے میں صرف 4 روز کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ​تعلیمی اداروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔ اس حوالے سے ​پنجاب حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری چھٹی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ​تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار 3 چھٹیاں ہوں گی، ​تعلیمی ادارے …

Read More »

کفایت شعاری مہم ، راولپنڈی، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کے اوقات کار تبدیل

راولپنڈی (پاکستان امیج)کفایت شعاری مہم کے تحت راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی میٹرو بس سروس کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ میٹرو انتظامیہ کے مطابق جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کا اختتامی وقت رات 9 بجے کر دیا گیا ، راولپنڈی صدر اسٹیشن سے میٹرو بس سروس کا آغاز صبح سوا 6 پر ہی …

Read More »

مسافر بس میں آگ لگنے سے 14 افراد جان سے گئے، متعدد زخمی

رایاورم(پاکستان امیج) آندھرا پردیش کے ضلع مارکاپورم میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک نجی بس لاری ٹرک سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش میں حادثے کے بعد بس میں اچانک آگ بھڑک …

Read More »

پاکستان سمیت 8 ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد کر دی

جنیوا (پاکستان امیج) پاکستان سمیت 8 ممالک نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینیوں کی ان کی سر زمین سے جبری بے دخلی مسترد کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے پریس بریفنگ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت 8 ممالک نے فلسطینیوں کی ان کی اپنی سر زمین سے …

Read More »
RSS
Follow by Email