دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے رمضان المبارک 2026 کے لیے صدقۂ فطر، فدیہ اور دیگر شرعی ادائیگیوں کی سرکاری رقوم مقرر کر دی ہیں۔ یہ فیصلے وزارتِ اقتصادیات اور سیاحت کے تعاون سے کی گئی فیلڈ پرائس سٹڈی کے بعد جاری کیے گئے۔ کونسل کے اعلامیے کے مطابق صدقۂ فطر فی شخص 2.5 کلو چاول یا اس …
Read More »میگزین
رکی پونٹنگ اور روی شاستری نے بابر اعظم کو اہم مشورے دے دیئے
چنئی (پاکستان امیج) آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ اور معروف بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر روی شاستری نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی حالیہ غیر مستقل کارکردگی پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی اہم مشورے بھی دے دیئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں …
Read More »دہشتگردوں کو پنپنے نہیں دیں گے، سب ملکر مقابلہ کریں گے: حنیف عباسی
اسلام آباد: (پاکستان امیج) وفاقی وزیر حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کو پنپنے نہیں دیں گے، ہم سب مل کر دہشتگردی ا مقابلہ کریں گے۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی نے پمز کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عبادت گاہ میں دہشتگردی درندگی کی انتہا ہے، دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ …
Read More »رمضان المبارک: دنیا کے کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور کہاں سب سے چھوٹے ہوں گے؟
سعودی عرب (پاکستان امیج)رمضان المبارک 2026 کی آمد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ممالک جیسے روس کے …
Read More »کراچی میں مغربی سلسلے کے تحت بارش کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جو کل سے ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس نظام کے تحت ہواؤں کی رفتار بڑھ سکتی ہے جبکہ آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں کل ہلکی بارش اور بوندا …
Read More »اسحاق ڈار سے ایرانی اور روسی سفیروں کی ملاقات، دہشت گردی کی مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں روسی سفیر البرٹ پی خوریف اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور اسلام آباد دھماکہ کے حوالے سے تعزیت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسحاق ڈار اور روسی سفیر کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام …
Read More »چاہت فتح علی خان بسنت منانے لاہور پہنچ گئے، پتنگ اٹھا کر ڈانس کی ویڈیو وائرل
لاہور(پاکستان امیج)مزاحیہ انداز میں گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔ حکومت کی جانب سے 6 فروری سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔ بسنت کے فیسٹیول کو لاہوریے بھرپور انداز …
Read More »سوات کے مختلف علاقوں میں برفباری، موسم مزید سرد ہوگیا
سوات(پاکستان امیج)وادی سوات کے بالائی مقام کالام، مالم جبہ، مٹلتان، پلوگاہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کالام میں اب تک چار انچ، مہوڈنڈ اور پلو گاہ میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ ہوئی جبکہ برف باری کا سسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں ہلکی ہلکی …
Read More »چمن: انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
چمن(پاکستان امیج)چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جبکہ پولیو ورکرز محفوظ رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …
Read More »پاکستان کو 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی: صدرعالمی بینک
لاہور: (پاکستان امیج) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ نوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو بے …
Read More »
Pakistan Image