میگزین

اچانک لاک ڈاؤن جیسی صورتحال! اسلام آباد میں بڑی سڑکیں بند؛ وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر ٹریفک پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں جبکہ جنگ بندی میں توسیع اور امریکا ایران مذاکرات کی عدم موجودہ شیڈول اطلاعات کے بعد حفاظتی اقدامات کو غیر معینہ مدت تک بڑھا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون اور ایکسٹینڈڈ ریڈ زون کو مکمل …

Read More »

خبردار، انجانے میں ایک کلک آپ کو بڑے نقصان میں ڈال سکتی ہے! پی ٹی اے کی اہم وارننگ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اسکیم الرٹ میں شہریوں سے کہا گیا کہ وہ جعلی کالز اور ایس ایم ایس سے ہوشیار رہیں، اسکیمرز ان کی ذاتی معلومات چوری کرنے کیلئے خود کو پی …

Read More »

پیرس کیوں چھوڑا؟ شرمیلا فاروقی ترکی میں چھٹیاں منانے پر تنقید کی زد میں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی سیاستدان شرمیلا فاروقی کراچی کو پیرس قرار دینے کے بعد چھٹیاں منانے کے لیے ترکی پہنچ گئیں جس پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شرمیلا فاروقی ایک معروف پاکستانی سیاستدان ہیں جو پاکستان پیپلزپارٹی سے اپنی مضبوط وابستگی کے باعث جانی جاتی ہیں۔ وہ ایک معروف سیاسی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جو طویل عرصے سے …

Read More »

شیشے کی ریل گاڑی اور اسکائی برج! مری کا وہ منصوبہ جو دنیا کے ہوش اڑا دے گا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اتوار کے روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں مری کے خطے کو جدید اور بین الاقوامی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کے لیے متعدد ترقیاتی اور سیاحتی منصوبوں کی اصولی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا …

Read More »

افغان کرکٹر زندگی اور موت کی کشمکش میں! شاہد آفریدی کا دل چھو لینے والا بیان آگیا

  لاہور(پاکستان امیج)افغانستان کے سابق فاسٹ باؤلر شاپور زدران اس وقت شدید علالت کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیرِ علاج ہیں جس پر کرکٹ حلقوں اور مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ 38 سالہ سابق کھلاڑی کی حالت کو نہایت نازک قرار دیا جا رہا ہے جبکہ اہلِ خانہ کی جانب سے …

Read More »

فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل

راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ مکمل …

Read More »

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کیلئے نامناسب ویڈیوز کا ٹرینڈ، سنگین اور چونکا دینے والے حقائق بےنقاب

ممبئی (پاکستان امیج)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر حالیہ عرصے میں ایسے متعدد کریئیٹرز سامنے آئے ہیں جن کے مواد میں ایک مخصوص اور متنازعہ پیٹرن دیکھا جا رہا ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کیلئے نامناسب ویڈیوز ٹرینڈ بن چکی ہیں۔ بھارت سے سامنے آنے والی رپورٹ نے سنگین اور چونکا دینے والے حقائق …

Read More »

مکہ مکرمہ میں بغیر حج پرمٹ کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

ریاض (پاکستان امیج) سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 18 اپریل سے حج ویزہ ہولڈرز کے سوا کسی بھی قسم کے ویزہ ہولڈرز کو مکہ مکرمہ میں قیام کی اجازت نہیں ہوگی اسکے علاوہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو پرمٹ کے بنا آج 13 اپریل سے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی وزارت …

Read More »

پاکستانی پاسپورٹ کو عزت ملنے لگی، درجہ بندی میں زبردست بہتری

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے بہترین ایک سو ایک پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، جسے ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ نے اس پیش رفت کو پاکستان کی حالیہ کامیاب سفارتکاری کا واضح ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا …

Read More »

بیرون ملک روزگار کا سنہری موقع! جانیں پرواز کارڈ کیا ہے؛ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

لاہور(پاکستان امیج)پرواز کارڈ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں حکومت پنجاب کا ایک فلاحی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے والا پروگرام ہے جس کا مقصد پنجاب کے نوجوانوں خاص طور پر بے روزگار اور کم آمدنی والے افراد کو بیرون ملک روزگار کے قانونی، محفوظ اور منظم مواقع فراہم کرنا ہے۔ یہ پروگرام بغیر سود قرضے دیتا ہے تاکہ …

Read More »
RSS
Follow by Email