پشاور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی نامزد کیا ہے، سہیل آفریدی بہترین …
Read More »میگزین
ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں پولیس پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق
سیستان بلوچستان(پاکستان امیج)ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس پر حملے میں 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حملے میں دو اہلکار موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ زخمی اہلکاروں میں سے ایک دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ فائرنگ کے واقعے میں 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ صوبائی پولیس …
Read More »توانائی بحران بڑھنے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کا ایران کے خلاف ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد توانائی مارکیٹ میں ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق لندن میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 8.17 ڈالر کا …
Read More »لاریب ملک نے رجب بٹ کا پیغام لیک کردیا، سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، مگر اس بار معاملہ ان کی نجی زندگی سے جڑا نیا تنازع بن کر سامنے آیا ہے۔ معروف انفلوئنسر لاریب ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ رجب بٹ نے انہیں انسٹاگرام پر ذاتی پیغام بھیجا، جس کے بعد انہوں نے نہ صرف فوری طور پر …
Read More »ننھے ولاگرز شیراز اور مسکان کی والدہ کی یوٹیوب پر انٹری
اسلام آباد(پاکستان امیج)ننھے ولاگر شیراز اور مسکان کی والدہ نے بھی سوشل میڈیا پر انٹری کرلی اور ان کی بچوں کے ہمراہ پہلی یوٹیوب کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ محمد شیراز اور مسکان پاکستان کے مشہور کم عمر بہن بھائی اور ڈیجیٹل کریئیٹرز ہیں، جن کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ شیراز نے اپنے گاؤں کے وائرل وی لاگز کے ذریعے …
Read More »کراچی؛ ڈاکوؤں نے دودھ والی دکان سے 6لاکھ سے زائد لوٹ لیے، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی(پاکستان امیج)گلشن اقبال بلاک فور اے قائد اعظم کالونی اریانہ ہوٹل کے پاس ماشاء اللہ دودھ والے کو چار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان دکان سے 6لاکھ 47 ہزار روپے اور 2 موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پی ایس ایل 11 مرچنڈائز واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ …
Read More »معرکہ حق کا ایک سال مکمل، کشمیری شہری کا پاکستانی عسکری قیادت کے نام جذباتی پیغام
مقبوضہ کشمیر(پاکستان امیج)معرکۂ حق کے ایک سال بعد مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ پہلگام فالس فلیگ سے متعلق مودی سرکار کا گمراہ کن بیانیہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ کشمیری نوجوان نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے جائے وقوع سے ویڈیو …
Read More »عزمِ وفا کے پیکر سے سرشار جوانوں کے نام شاندار نغمہ “وطن کی خاطر” جاری
راولپنڈی(پاکستان امیج) عزمِ وفا کے پیکر اور جذبۂ شہادت سے سرشار جوانوں کے نام شاندار نغمہ “وطن کی خاطر” جاری کردیا گیا، جس میں عوام کی جانب سے بہادر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ عوام کے جذبات سے لبریز یہ نغمہ “وطن کی خاطر” معرکۂ حق کے شیر دل ہیروز کی جرأت، بہادری اور دشمن پر طاری …
Read More »بچوں کو کم عمری میں تیراکی سکھانے کے ذہنی، جسمانی اور سماجی فوائد
نیویارک(پاکستان امیج)ماہرین کے مطابق کم عمری میں تیراکی سیکھنا بچوں کی مجموعی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ محض پانی میں تیرنے کا ہنر نہیں بلکہ ذہنی، جذباتی اور جسمانی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا مؤثر ذریعہ بھی ہے۔ ابتدائی عمر میں تیراکی اور نشوونما کا تعلق تحقیق سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ جو بچے کم …
Read More »پاکستان اندھیروں سے نکلنے والا ہے؟ آذربائیجان نے بڑی پیشکش کردی
آذربائیجان(پاکستان امیج)آذربائیجان کی سرکاری توانائی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جیسے ہی پاکستان باضابطہ درخواست دے گا وہ مائع قدرتی گیس فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پیشکش ایسے وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان شدید بجلی بحران کا سامنا کر رہا ہے اور توانائی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نئے ذرائع تلاش کیے جا رہے …
Read More »
Pakistan Image