#ٹرینڈنگ

ہم اپنے پڑوسی کی اوقات جانتے ہیں، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے پڑوسی ہیں اور تمہاری اوقات جانتے ہیں، ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، اب دمادم مست قلندر ہوگا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام می کہا کہ پاک فوج سمندر پار …

Read More »

امیر جماعت اسلامی پاکستان کا پاک افغان کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پاک افغان کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے اس اہم اور نازک موقع پر قومی مشاورت سے گریز ناقابل فہم ہے، فوری طور پر پارلیمنٹ کا …

Read More »

ایسا سبق سکھائیں گے کہ پاکستان کو آئندہ میلی آنکھ سے نہیں دیکھیں گے، شرجیل میمن

کراچی(پاکستان امیج)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم احسان فراموشی کر رہی ہے اور اس بار بھی ناکامی افغان طالبان رجیم کا مقدر بنے گی، ایسا سبق سکھائیں گے وہ آئندہ پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھیں گے۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج اور …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراضات دور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیلوں کو نمبر …

Read More »

یو اے ای سے قرض رول اوور کے سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا …

Read More »

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے تحت خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تیز رفتار اور مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد جہنم واصل کردئے، کاروائیوں کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان تھے پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

Read More »

باجوڑ، ابابیل اسکواڈ کے 4 شہداء کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

باجوڑ(پاکستان امیج)ابابیل اسکواڈ پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ باجوڑ پولیس کے مطابق 25 فروری 2026 کو رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت پر مامور ابابیل اسکواڈ کی گشتی پارٹی پر نوے کلے کے قریب دہشتگردوں نے گھات لگا …

Read More »

تربت: گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تربت (پاکستان امیج) تربت میں گھر پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت کی تحصیل بلیدہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ …

Read More »

ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، امریکی صدر

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، پاکستانی وزیر اعظم نے مانا کہ میں نے 35 ملین لوگوں کی جانیں بچائی ہیں۔ اپنے دوسرے صدارتی دور کے …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے گفتگو کی کوشش، بات سنے بغیر چیمبر میں چلے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے بات کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے۔ سہیل آفریدی کو چیف جسٹس کے سیکرٹری …

Read More »