پشاور(پاکستان امیج)بنوں کے علاقے میں واقع تھانہ ہوید کی حدود میں پولیس چوکی مزنگہ پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ پولیس، سیکیورٹی فورسز اور مقامی عوام کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد اپنے زخمی ساتھیوں کو لے کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے جبکہ پولیس کا کوئی جانی …
Read More »#ٹرینڈنگ
پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 148042کی سطح پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے مارکیٹ کو ہولڈ کردیا گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے کاروبار بھی عارضی طور پر معطل …
Read More »اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات اور عالمی معاشی حالات کا جائزہ …
Read More »قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کے لیے اجلاس دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کو بھی …
Read More »مشرق وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری کے آثار، پاکستان سے 63 فلائٹس کی روانگی متوقع
کراچی(پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری کے آثار کے بعد پاکستان سے آج 63 فلائٹس کی روانگی متوقع ہے۔ پاکستان بھر سے مزید 76 پروازیں منسوخ ہوگئیں، کراچی اور لاہور سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی، دوحہ کی 21، 21 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسلام آباد سے 11، پشاور سے 13، فیصل اباد سے 3 اور سیالکوٹ سے 7 پروازیں منسوخ کی …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا جس میں مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار، مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی جو 11 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ کمیٹی کی سربراہی سینیئر منسٹر مریم …
Read More »چین کا امریکا اور اسرائیل کو بڑا پیغام، ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
چین(پاکستان امیج)چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی …
Read More »خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 مارچ کو دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور کارروائیوں کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد آپریشنز کیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ضلع باجوڑ میں …
Read More »سپرٹیکس ختم، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کم کرنے پرغور
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہبازشریف نے سپرٹیکس ختم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصدکمی کی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے حتمی منظوری کیلیے حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے مشاورت کرے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ان تجاویزکاجائزہ لیاگیا،جو آئی ایم ایف کے سامنے پیش کی جائیں گی۔ ذرائع …
Read More »فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (پاکستان امیج) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران کی جانب سے مملکت پر کیے جانے والے ڈرون اور میزائل حملوں کے نتیجے میں پیدا …
Read More »
Pakistan Image