واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے اور مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے۔ ایریزونا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ایران سے ایٹمی مواد واپس لایا جائے گا اور امریکا ایرانی نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرے گا۔ …
Read More »#ٹرینڈنگ
بھارتی مذموم سازش ناکام، عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کے چرچے
واشنگتن (پاکستان امیج)پاکستان کو سفارتی تنہائی کا شکار کرنے کی بھارتی مذموم سازش ناکام ہو گئی جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کے چرچے ہونے لگے، امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں کامیاب ثالثی کے ذریعے پاکستان نے خود کو امن کے ضامن کے طور پر منوا لیا۔ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ قیادت …
Read More »پاور سیکٹر ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے بجلی کےمفت یونٹس کی سہولت ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر توانائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی پی پی …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں، ایران ڈیل ہوگئی تو پاکستان جاسکتا ہوں، ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا نے گفتگو میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امن معاہدے پر بھی بات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ملاقات ویک وینڈ پر ہوسکتی ہے۔ اگر ڈیل نہیں ہوئی تو جنگ …
Read More »10 امریکی سائنسدان پراسرار طور پر ہلاک یا گمشدہ، ٹرمپ نے نوٹس لے لیا
امریکہ (پاکستان امیج)امریکا میں 10 سائنس دان پراسرار حالات میں ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں اور حیرت انگیز طور پر ان سب کا تعلق ملک کے جوہری پروگرامز یا سرکاری اداروں سے تھا جس کیوجہ سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی ہلاکت اور گمشدگی کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ …
Read More »گوگل کا پنجاب میں طلبہ کے لیے بڑا اعلان، مریم نواز نے بھی خوشخبریاں سنا دیں
لاہور(پاکستان امیج)گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں طلبہ کی فلاح اور …
Read More »ایران سے جنگ نہیں چاہتا تھا مگر مجبور ہوا، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں دیں گے: ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تھے، تاہم اس کے ایٹمی پروگرام کے باعث حالات اس نہج پر پہنچے کہ لڑائی ناگزیر ہوگئی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی بالآخر خوش اسلوبی سے ختم ہو جائے گی اور امن کا قیام …
Read More »فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات
ایران (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔ اس سے قبل فیلڈ مارشل نے خاتم الانبیا مرکز کا …
Read More »بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر کا انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا، بشریٰ بی بی کی صحت اور علاج سے متعلق بتایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »
Pakistan Image