#ٹرینڈنگ

گلگت بلتستان؛ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان حکومت سازی کا فارمولہ طے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے پاگیا ہے، جس کے تحت پی پی پی حکومت بنائے گی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی۔ گلگت بلتستان میں پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اورتنظیموں کے درمیان تفصیلی مشاورت، باہمی …

Read More »

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافے پر زور دیا ہے، ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ریٹیلرز کو نظام کا حصہ بنانے پر کام جاری ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عظیم الدین زاہد اور خواجہ شیراز نے بجٹ …

Read More »

407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(پاکستان امیج)407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد کے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے 259 کھرب 92 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔ ملکی قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 69 کھرب 82 ارب روپے …

Read More »

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم انسان ہیں، ایران سے معاہدے میں پاکستان نے مدد کی؛ ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف عظیم انسان ہیں، ایران کے ساتھ معاہدے میں پاکستان نے ہماری مدد کی۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر عظیم انسان ہیں، پاکستان کے وزیراعظم اور …

Read More »

بنوں میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بنوں (پاکستان امیج)بنوں میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقہ پینگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے بتایا ہے …

Read More »

سرکاری ملازمین کیلیے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بچت کی غرض سے نافذ کیے گئے کفایت شعاری کے سابقہ اقدامات کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت سرکاری سطح پر ایندھن کی بچت کے اقدامات واپس لے لیے …

Read More »

پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ بچے تعلیم سے محروم ، خطرناک کام کرنے پر مجبور

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں تعلیم کے حصول کے بجائے تقریباً ایک کروڑ بچے مزدوری اور مشقت کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں یونیسف اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی مشترکہ رپورٹ کے حوالے سے سنگین اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں، جن کے مطابق ملک میں 80 لاکھ سے زیادہ بچے چائلڈ لیبر …

Read More »

وزیر اعظم نے آج پیٹرول کی قیمت میں خاطرخواہ کمی کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم اظہار خیال کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور بیرسٹر گوہر علی …

Read More »

ایران امن مذاکرات، امریکی حکام کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ

واشنگٹن (پاکستان امیج)ایران اور امریکا کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے طے شدہ مذاکرات اچانک منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ نہیں جارہے۔ دوسری جانب سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے بھی آج طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کی تصدیق کی۔ سوئس حکام …

Read More »

حکومت کا پاسپورٹ نظام مکمل طور پر آن لائن کرنے کا فیصلہ، ہوم ڈلیوری کا سسٹم تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پاسپورٹ نظام کو مکمل طور پر آن لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں ہوم ڈلیوری کا سسٹم بھی تیار ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاسپورٹ نظام میں اہم اصلاحات کے حوالے سے متعدد فیصلے کیے گئے۔ …

Read More »