واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی درخواست اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے اصرار پر ایران پر مجوزہ حملہ مؤخر کرنے پر اتفاق کیا ہے تاہم یہ فیصلہ اس شرط سے مشروط ہے کہ ایران کے ساتھ جلد از جلد کوئی معاہدہ طے پا جائے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل …
Read More »#ٹرینڈنگ
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی، انتخابی سامان کی تقسیم جاری
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کی پولنگ مظفرآباد ڈویژن میں کل 2 اگست کو ہوگی، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی کل پولنگ ہوگی۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے عملے کو انتخابی سامان کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں سکستھ روڈ …
Read More »پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے بنائے گئے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔ …
Read More »کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں کشمیر کی عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں اوراب یہ تحریک پورے کشمیر میں پھیل گئی ہے۔ اس کے اثرات پاکستان کے مختلف علاقوں میں نظر آ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی زیرِ …
Read More »بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زراری نے آزاد کشمیر کے عوام کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عوام کے حق حاکمیت کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں کشمیر کے عوام کو وہی حقوق دلوانا چاہتا ہوں، …
Read More »دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے۔ سکیورٹی معاملات پر نیوز کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بتایا کہ فورسز …
Read More »کوئٹہ، کوئلہ کان میں دھماکا، جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہوگئی
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن کے دوران مزید کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اب تک 34 مزدوروں کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں، جبکہ دیگر مزدوروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے …
Read More »بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورت حال پر وزیر داخلہ نے صدر مملکت سے اہم ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبر پختونخوا اور …
Read More »الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹی فکیشنز جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ای سی پی نے 4 مزید سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا ہے۔ News فیصلے کی تفصیلات کے مطابق …
Read More »اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں، چھٹیاں ہی چھٹیاں
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سمیت طلبہ کے لیے اگست چھٹیوں کی خوشخبری کا مہینہ بن گیا۔ یومِ آزادی کے حامل اس ماہ میں سرکاری تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے بہت سے افراد کو معمول سے زیادہ آرام کا موقع ملے گا، جبکہ کئی ملازمین کے لیے طویل ویک اینڈ بھی میسر …
Read More »
Pakistan Image