#ٹرینڈنگ

فیصلہ میں لکھوں گا کہ 54 دنوں کا شیڈول سامنے رکھ کر صدر الیکشن کی تاریخ دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج) 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ فیصلہ میں لکھوں گا کہ 54 دنوں کا شیڈول سامنے رکھتے ہوئے صدر الیکشن کی تاریخ دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ دوران سماعت، پی ٹی آئی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کے لیے تکنیکی سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن مذاکرات کے لیے مشن چیف ناتھن پورٹر کی سربراہی میں وزارت خزانہ پہنچا، جہاں 71 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزے پر ٹیکنیکل سطح …

Read More »

کراچی میں پولیس آپریشن، متعدد غیرقانونی غیر ملکی گرفتار

کراچی(پاکستان امیج) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف سائٹ سپرہائی وے یثرب گوٹھ میں میں آپریشن کیا۔ پولیس نے گھر گھر چیکنگ کے دوران تلاش ایپ کا بھی استعمال کیا گیا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ان …

Read More »

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، کیمپوں پر نفری تعینات، ملک گیر آپریشن شروع

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے دی …

Read More »

ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج) فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہیں۔ …

Read More »

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے، پٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روہے 38 پیسے برقرار، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے برقرار ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں …

Read More »

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے …

Read More »

نو مئی واقعات؛ عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

  لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کو عدالت نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کی عبوری ضماتنوں پر سماعت ہوئی، جس …

Read More »

کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اس موقع پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی عدالت …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا برقرار رکھنے کا امکان

اسلام آباد / کراچی(پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ قبل ازیں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔ نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع …

Read More »