#ٹرینڈنگ

ٹانک میں ججز کے قافلے پر حملہ، اسکواڈ میں شامل 2پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان(پاکستان امیج) ٹانک میں ججز کے قافلےپر حملے میں اسکواڈ میں شامل 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے سنگم پر ایڈیشنل جج ٹانک حسنین، ایڈیشنل سیشن جج ساؤتھ اور سینئر سول جج مہ جبین کے قافلے پر حملہ کیا گیا، جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہو …

Read More »

بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے ایک فیصلے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔ جائداد کی بولی کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصور علی …

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر نے شرکت کی۔ وفاقی وزراء، ارکان پارلیمنٹ سیاسی جماعتوں کے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے شبلی فراز کا نام ای سی ایلس ے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی، جس میں شبلی فراز اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئے۔ …

Read More »

آئی پی پیز کا معاملہ حل ہونے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا،امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ آئی پی پیز کا معاملہ حل ہونے تک دھرنا ختم نہیں ہوگا، بجلی کی قیمت لاگت کے حساب سے طے کرنا ہوگی،مطالبہ ہے اب میڈیا پر مذاکرات کئے جائیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جماعت اسلامی کے مطالبات حقیقت پر مبنی ہیں،حکومتی مذاکراتی ٹیم …

Read More »

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، سابق ایم ڈی سمیت دیگر افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی اور گندم کا سراغ لگانے کا حکم دے دیا۔انہوں نے ڈی جی ایف آئی اے کو پاسکو …

Read More »

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر حکومت کا نوٹس، سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،چیف جسٹس کا ایسے فیصلے یا بیان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ریاست سوشل میڈیا کے اس پروپیگنڈا کے خلاف ایکشن لے گی۔ خواجہ آصف اور احسن اقبال نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگوں کے سیاسی مفادات اس مسئلے سے وابستہ …

Read More »

کراچی:گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نومولود جڑواں بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 10 نمبر پر گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین، بچوں اور نومولود جڑواں بھائیو ں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس سے گھر کی دیوار ٹوٹ کر پڑوس میں جاگری، حادثے میں …

Read More »

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی ریمانڈ کیس کا تحریری فیصلہ 5 صفحات پر مشتمل ہے ، جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا …

Read More »

لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی

لورالائی(پاکستان امیج)لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔ خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

Read More »